اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بوسنیا کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے‘ دونوں ملکوں کی عوام کے درمیان رابطوں کے فروغ کی ضرورت ہے‘ پاکستان اور بوسنیا کے تعلقات کو معاشی سطح پر استوار کرنا ہوگا۔ پیر کو وزیراعظم نواز شریف سے پاکستان میں بوسنیا […]
خبرنامہ پاکستان
پاکستان بوسنیا کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے‘ نواز شریف
-
سود کے خاتمے کیلیے نظرثانی درخواست، اٹارنی جنرل کو نوٹس
اسلام آباد(اے پی پی)سپریم کورٹ نے سود کے خاتمے کے لیے دائر نظرثانی درخواست پر معاونت کے لیے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار راجہ ارشاد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت آرٹیکل 38 ایف کے تحت […]
-
حج 2016؛ اخراجات میں 22 ہزار روپے اضافے کی تجویز کا انکشاف
اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے حج 2016 کے لیے اخراجات میں22 ہزار روپے اضافہ کردیا، اضافے کی وجہ مکہ میں رہائش اور 3 وقت کے کھانے کی لاگت ہے۔ دستاویزات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے رواں سال حج کے اخراجات میں 22 ہزارروپے کا اضافہ کرنے کی تجویز دی ہے، 2015 […]
-
وفاقی دارالحکومت میں پہلی مرتبہ مئیراورڈپٹی مئیر کے انتخاب کے لئے پولنگ
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج میئر اور ڈپٹی میئر کے چناؤ کے لئے خفیہ رائے شماری جاری ہے جس میں 77 منتخب ممبران حصہ لیں گے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی مئیر کا چناؤ آج ہورہا ہے، میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر […]
-
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا
اسلام آباد: (اے پی پی).قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر بحث کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں […]
-
ایف 16 طیاروںکی خریداری پر بھارتی رویہ حیران کن ہے، پاکستان
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے ایف 16 طیاروں کی خریداری پر بھارتی ردعمل کو افسوسناک قرار دے دیا۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا سے طیاروں کی خریداری پر بھارت کا رویہ حیران کن ہے، بھارت اسلحہ درآمد کرنے والا خود بڑا ملک ہے۔ ترجمان نے کہا کہ انسداد […]
-
وزیرداخلہ کے احکامات،311 اہلکار ڈیوٹی پرواپس آگئے
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیرداخلہ کے احکامات کے بعد اسلام آباد میں سابقہ اور غیر متعلقہ افسران کی ذاتی ڈیوٹی پر مامور ایف سی اور پولیس کے 311 اہلکار واپس ڈیوٹی پر آگئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ایسے اہلکاروں کی واپسی کے لیے سخت احکامات دیے تھے، ڈیوٹی پرواپس نہ […]
-
اساتذہ،طلبہ کی تعلیم پر بھرپور توجہ دیں ، منظور الحق
ریاض:(اے پی پی)اساتذہ، طلبہ کی تعلیم پر بھرپور توجہ دیں اور اُنہیں روایتی تعلیم کے ساتھ فنی تعلیم سے بھی آراستہ کریں، یہ بات ریاض میں سفیر پاکستان منظورالحق نے نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا میں تقسیم انعامات کی تقریب میں کہی ۔ پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض نے SSCاور HSSCفیڈرل بورڈ اسلام آباد کے امتحان […]