خبرنامہ پاکستان

امریکہ سے طیاروں کی خریداری پر بھارت کا رویہ حیران کن ہے، پاکستان

  • اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کے ایف سولہ طیاروں کی خریداری پر بھارتی ردعمل کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سے طیاروں کی خریداری پر بھارت کا رویہ حیران کن ہے‘ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان امریکہ میں قریبی تعاون ہے۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ نے […]

  • بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام محدود، غریب کو اب یومیہ دو روپے بیس پیسے ملیں گے

    بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کے لئے سالانہ وظیفے میں آٹھ سو روپے کا اضافہ غریب طبقے کو یومیہ دو روپے بیس پیسے کا فائدہ ہوگا، حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے، بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کو ماہانہ 66 […]

  • کراچی،القاعدہ کا دہشتگرد اور 4 گینگ وار ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

    پریڈی سے گرفتار کیا گیا ملزم کاتعلق القاعدہ برصغیرسے تھا، دہشت گرد ڈینٹسٹ ہے جو بھتاخوری کے پیسے القاعدہ برصغیرکوپہنچاتاتھا،ذرائع کراچی(آئی این پی )قانون نافذ کرنے والے ادارے نے صدرکے علاقے پریڈی میں کارروائی کرکے القاعدہ برصغیر سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا جبکہ لیاری پھول پتی لین میں قانون نافذکرنیوا لے دارے […]

  • نون لیگ کا وزیراعظم آزاد کشمیر کی برطرفی کا مطالبہ

    اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر تحقیقات کے بجائے (ن) لیگ پر ملبہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ آصف کرمانی کا کہنا تھا […]

  • کوٹلی: کشیدگی عروج پر، کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

    کوٹلی: …. گزشتہ روز ہونے والے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کارکنوں میں تصادم اور ایک کارکن کی ہلاکت کے بعد آج بھی صورتحال کشیدہ ہے۔ شہر میں کاروباری مراکز، دکانیں بند ہیں جبکہ پولیس اور فوج تعینات ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبد المجید نے کل وادی بھر میں یوم سیاہ منانے […]

  • عمران خان کاکشمیر کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کا بیان چھرا گھونپنے کے مترادف ہے ،کشمیری رہنما

    تحریک انصاف کے سربراہ متنازع بیان پر کشمیری عوام اور شہداء کشمیر کی روحوں سے معافی مانگیں ‘ تقسیم کشمیر کسی صورت قابل قبول نہیں ‘ ریاست کشمیر کی تمام اکائیاں جزو لاینفک ہیں ‘ کشمیری اپنی سرزمین کے ایک چپے سے دستبردار نہیں ہوں گے ‘ کشمیری عوام آزاد کشمیر کے آمدہ انتخابات میں […]

  • وزیراعظم کی سرکاری افسران کی بیرون ملک تقرریوں کیلئے نئی پالیسی کی منظوری

    وفاقی حکومت اور وزارتوں کے صوابدیدی اختیارات ختم سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک تقرری سے پہلے تحریری ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار ، مدت ملازمت میں صرف دو بار بیرون ملک پوسٹنگ ملے گی،انسانی حقوق کی تعلیم، آگاہی اور تحقیق کیلئے 40کروڑ روپے کی رقم فراہم کی جائے گی،40کروڑ میں سے 15کروڑ روپے رواں مالی […]

  • امریکہ کا پاکستان کو ایف 16طیارے دینے کا اعلان

    واشنگٹن ،نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) اوباماانتظامیہ نے پاکستان کو تقریباً700ملین ڈالر مالیت کے جدید ترین آٹھ ایف 16طیارے دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کے بعد بھارت میں کھلبلی مچ گئی اور بھارتی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرانے کافیصلہ کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعہ کو امریکی کانگریس نے پاکستان […]