کلرسیداں:( آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مشرق وسطیٰ والی کالعدم داعش کا کوئی وجود نہیں ،دہشت گردی میں ملوث پرانی تنظیمیں ہی اس کا نام لے کر کارروائیاں کررہی ہیں۔ کلر سیداں میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےچوہدری نثار کا کہنا تھا […]
خبرنامہ پاکستان
مدارس دہشت گردی نہیں پھیلارہے بلکہ اس کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، چوہدری نثار
-
سرکاری افسران کی بیرون ملک تقرریوں سے متعلق نئی پالیسی کی منظوری
اسلام آباد:( آئی این پی)وزیر اعظم نے سرکاری افسران کی بیرون ملک تقرری سے متعلق نئی پالیسی کی منظوری دے دی، تحریری امتحان پاس کرنا لازمی قرار دے دیا گیا، وفاقی حکومت اور وزارتوں کے صوابدیدی اختیارات ختم کر دئیے گئے۔ پاکستانی سفارتخانوں اوربیرون ملک دیگر تعیناتیاں کے لئے اب کم از کم 60 فیصد […]
-
پاکستان کو 86کروڑ ڈالر نہ دیئے جائیں، بھارت کا امریکا سے مطالبہ
کراچی(: آئی این پی)امریکا کی طرف سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پاکستان کےلئے مختص امداد کی بھارت نے شدید مخالفت کردی، بھارت نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کو مالی امداد فراہم نہ کی جائے ،بھارت نے الزام لگایا کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد بھارت کے خلاف براہ راست […]
-
رومانیہ پاکستان کے ساتھ رشتے مزید بہتر خطوط پر استوار کرنا چاہتا ہے،رومانیہ کے سفیر
لاہور( آئی این پی)رومانیہ کے سفیر ایملین جان نے کہا ہے کہ رومانیہ پاکستان کے ساتھ تجارتی و ثقافتی رشتے مزید بہتر خطوط پر استوار کرنا چاہتا ہے، اس مقصد کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر سے لاہور چیمبر […]
-
داعش پاکستان میں اصل شکل میں موجود نہیں: چوہدری نثار
کلر سیداں (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ داعش عرب تنظیم ہے، پاکستان میں اپنی اصل شکل میں موجود نہیں،کچھ کالعدم تنظیمیں داعش کا نام استعمال کر رہی ہیں،دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ملک میں ایک گروہ ایسا ہے جو ہر […]
-
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد:(آئی این پی ) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ میں غلط تقرریوں، خریداری اور سروے کی مد میں پونے چار ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ دنیا نیوز نے او جی ڈی سی ایل کی مالی سال 14-2013 کی آڈٹ رپورٹ حاصل کر لی ہے ، رپورٹ کے […]
-
ن لیگ اتنا ہی ظلم کرے جتنا وہ کل برداشت کرسکے، بلاول
لاہور:(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوٹلی آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے جلسے پر حملے میں کارکن کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازلیگ ہمارےکارکنوں پر اتنا ہی ظلم کرے جتنا وہ کل برداشت کر سکے، اس قسم کی سیاست کے اثرات سےآپ بھی بچ نہیں […]
-
قطر سے ایل این جی کا معاہدہ گھاٹے کا سودا ہے:سراج الحق
لاہور(آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ قطر سے ایل این جی کا معاہدہ گھاٹے کا سودا ہے،کرپشن کے خلاف مارچ میں مہم شروع کررہے ہیں ،ویلنٹائن ڈے کے نام پر مغربی تہذیب کا ایجنڈا مسلط کیا جارہا ہے ۔ منصورہ لاہور میں اسلامی جمعیت طالبات کے اجتماع سے خطاب […]