میونخ (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سیکیورٹی کانفرنس میں عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ پاکستان کا دہشت گردی کے خاتمہ کا عزم غیر متزلزل ہے، دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا،آپریشن کے مثبت نتائج پاکستانی قوم اور پوری دنیا کے سامنے ہیں، عالمی […]
خبرنامہ پاکستان
پاکستان کا دہشت گردی کے خاتمہ کا عزم غیر متزلزل ہے:خواجہ محمد آصف
-
عمران فاروق قتل کیس، میں تفتیشی ٹیم سری لنکا اور برطانیہ جائے گی
اسلام آباد:(اے پی پی)عمران فاروق قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کو شواہد کے حصول کیلئے سری لنکا اور برطانیہ جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ ڈائریکڑ جنرل ایف آئی اے اکبر ہوتی نے عمران فاروق قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کی درخواست پر بیرون ممالک جانے کی […]
-
مودی کا اچانک دورہ لاہور ایک غلط فیصلہ تھا، منموہن سنگھ
نئی دہلی (آئی این پی ) سابق بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کا اچانک دورہ لاہور ایک غلط فیصلہ تھا، ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات بنانا یقیناًایک اچھی بات ہے لیکن اس حوالے سے جذباتی ہو جانا مناسب نہیں۔بھارتی ٹی وی انڈیا ٹوڈے کو دےئے گئے انٹرویو میں من […]
-
پاکستان میں داعش کا کوئی منظم نیٹ ورک نہیں: احسن اقبال
لاہور :(اے پی پی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ داعش کا پاکستان میں کوئی منظم نیٹ ورک نہیں ، کہتے ہیں کہ نیا پاکستان ابھر رہا ہے پالیسیوں کے تسلسل سے ہی ملک ترقی کر سکتا ہے ۔ ماضی میں سیاسی عدم استحکام کے لئے کوئی ایک نہیں ہم سب ذمہ دار ہیں […]
-
پاکستان سدھر جائے، ورنہ ہمیں سدھارنا آتا ہے، بھارت کی گیڈر بھپکی
نئی دہلی:(اے پی پی)بھارتی وزیر داخلہ راجنا تھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ پاکستان کے پاس وقت ہے کہ وہ سدھر جائے ورنہ بگڑنے والوں کو سدھارنا ہمارے جانباز فوجیوں کو اچھی طرح آتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال سے ملحق ضلع سدھارتھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا […]
-
وزیراعظم کواقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کاٹیلیفون
اسلام آباد:(آئی این پی )وزیراعظم میاں نواز شریف کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے ٹیلی فون کیا ہے۔ جس میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بانکی مون کا کہنا تھا کہ آپ ہی کی طرح کا لیڈر سعودی عرب اور […]
-
اسلام آباد: میں فائرنگ سے ہیڈکانسٹیبل جاں بحق
اسلام آباد(آئی این پی ) :اسلام آباد میں پولیس اور مشکوک افراد کے درمیان فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں آئی جے پی روڈ پرکٹاریاں کے قریب پولیس کی اسنیپ چیکنگ جاری تھی کہ راولپنڈی سے دو مشکوک موٹر […]
-
پارلیمنٹ ہائوس شمسی توانائی پر منتقل، 18 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ کو بھی بیچی گئی
اسلام آباد:(آئی این پی ) پارلیمنٹ ہاؤس کو شمسی توانائی پر منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ 18 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ کو بھی فروخت کی گئی۔چین کے تعاون سے پارلیمنٹ ہاؤس میں لگائے گئے ایک میگاواٹ شمسی توانائی کے نظام نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی ہے، پاکستانی پارلیمنٹ کو اس […]