اسلام آباد:(آئی این پی ) افغان طالبان کے دورکنی وفد نے افغانستان کی حکومت کے ساتھ براہ راست باضابطہ مذاکرات کی بحالی کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ ہفتے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا۔ وفد کی قیادت قطر میں قائم افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ شیرمحمد ستانکزئی نے کی جبکہ وفد کے دوسرے […]
خبرنامہ پاکستان
افغان حکومت سے مذاکرات کی بحالی کیلیے طالبان کے وفد کا خفیہ دورہ پاکستان
-
اسلام آباد کی عدالت میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت
اسلام آباد:(آئی این پی )اسلام آباد کی عدالت میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی ، سابق صدر پرویز مشرف کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو بیس فروری کو سنایا جائے گا ۔سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید اور ان کی والدہ کے […]
-
فوجی عدالتوں میں بھجوائے گئے مقدمات کی تعداد، دو سو ہو گئی
اسلام آباد:(آئی این پی )فوجی عدالتوں کے قیام کو ایک سال سے زائد کا عرصہ اور مقدمات کی تعداد 200 ہو گئی ۔ ناکافی شواہد پر 50 سے زائد مقدمات صوبوں کو واپس۔ 30 سے زائد دہشت گردوں کو سزائے موت ۔ صوبوں کو ٹھوس شواہد کے بغیر مقدمات نہ بھجوانے کی ہدایت۔ ذرائع کے […]
-
خورشید شاہ نے پی آئی اے اثاثوں کی قیمتوں کی فہرست ایوان میں پیش کر دی
اسلام آباد: (آئی این پی )پی آئی اے اثاثوں کی لوٹ سیل کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ پی آئی اے دفاتر کوڑیوں کے دام بیچنے کی تیاریاں جاری ہیں، خورشید شاہ کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئی قیمتوں کی فہرست دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔قائدحزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب […]
-
بھارت پاکستان کو جنگی طیارے فروخت کرنے کے امریکہ کے فیصلے پر بھڑک اٹھا
نئی دہلی (آئی این پی )بھارت پاکستان کو ایف 16 جنگی طیارے فروخت کرنے کے امریکہ کے فیصلے پر بھڑک اٹھا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے ٹویٹ کیا کہ ہم پاکستان کو ایف 16 طیارے فروخت کیے جانے کے سلسلے میں اوباما انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے سے مایوس […]
-
آئن اسٹائن، نظریے کی توثیق میںپاکستانی سائنس داں کا کارنامہ
نیویارک:(اے پی پی) پاکستانی نژاد ’ایم آئی ٹی‘ پروفیسر، نرگس ماولہ والا اُس سائنسی پراجیکٹ کا حصہ رہی ہیں جس نے البرٹ آئن اسٹائن کی کششِ ثقل کی لہروں سے متعلق نظریے کے پیش کئے جانے کے 100 برس بعد اس کے رموز سے پردہ اٹھایا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے’وائس آف امریکا‘ کے مطابق پروفیسر نرگس […]
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کےاکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا
اسلام آباد:(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا تاہم مالا کنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین روز میں گلگت بلتستان، کشمیر، فاٹا اور شمالی بلوچستان کے بیشتر […]
-
موسم سرما مارچ تک پاکستان میں ڈیرے ڈالے رکھے گا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد:(اے پی پی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم سرما مارچ تک پاکستان میں ڈیرے ڈالے رکھے گااور اس برس ایلنینو کے باعث موسم سرما کی بارشیں تاخیر سے ہورہی ہیں ۔موسم سرما اس سال بار بار اپنا رنگ بدلتا رہا، دسمبرمیں خشک سردی کا راج رہا تو جنوری دھند میں لپٹا رہا، پھربالائی […]