خبرنامہ پاکستان

پاکستان کے جوہری ہتھیارپر تحفظات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

  • واشنگٹن.:(اے پی پی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار اور پاک بھارت کشیدگی دونوں پر تحفظات ہیں، امریکا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ امریکا کو پاکستان […]

  • افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر اسلام آباد سے اغوا

    اسلام آباد:(اے پی پی)افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر فضل اللہ کواسلام آباد میں نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہرات کے سابق گورنر فضل اللہ کو سیکٹر ایف سیون سے اغوا کیا گیا۔ افغان سفارت خانے کے پروٹوکول افسر کی جانب سے کوہسار پو لیس کو دی گئی […]

  • امریکا نےپاکستان کو8ایف 16 طیارےدینےکی منظوری دیدی

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی حکومت نےپاکستان کو 8 ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کی منظوری دے دی۔ لڑاکا طیاروں کے علاوہ جدید ریڈار اور دیگر فوجی سامان بھی فراہم کیاجائےگا ۔ پاکستان کو فراہم کیے جانے والے ایف 16 لڑاکا طیاروں اور دیگر فوجی ساز و سامان کی کل مالیت تقریباً 70 کروڑ ڈالر ہے۔پینٹاگون کی […]

  • مہتاب احمد خان خدمات قابل تحسین ہیں:وزیراعظم نوازشریف

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے خیبر پختونخواکے سابق گورنر مہتاب احمد خان کی صوبے اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے خدمات کو سراہا ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم نے سابق گورنر کے پی کے کے نام خط میں کہا کہ جمہوریت […]

  • حکومت ملکی معیشت کی بہتری ، بے روزگاری کے خاتمےپرتوجہ دے رہی ہے،خرم دستگیر خان

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وفاقی وزیرتجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت ملکی معیشت کی بہتری ، بے روزگاری کے خاتمہ اور ملک میں سرمایہ کاری پرتوجہ دے رہی ہے۔ وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے پی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ سابق دور حکومت میں […]

  • میڈیا اور اس سے منسلک شعبوں کو صنعت کا درجہ دینے کی سفارش کریں گے

    اسلام آباد:( آئی این پی) چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ آلات کی درآمد کے لیے این او سی کے حصول کا طریقہ کار آن لائن کر دیا ہے۔ کیبل آپریٹر پیمرا کے سب سے بڑے اسٹیک ہولڈرز ہیں۔ میڈیا اور اس سے منسلک شعبوں کو صنعت […]

  • پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے،کسی بھی اسلحے کی دوڑ کا حصہ نہیں بنیں گے،اعزاز احمد

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، جنوبی ایشیا میں سٹریٹجک استحکام کیلئے عالمی برادری پاکستان کے ساتھ امتیازی سلوک ترک کرے اور پاکستان کو ایٹمی سپلائر گروپ کی رکنیت دی جائے، 2050 تک ہم نے ایٹمی توانائی کی صلاحیت […]

  • حکومت پر جب مصیبت آتی ہے تو اسے پارلیمنٹ یاد آجاتی ہے، خورشید شاہ

    اسلام آباد:ی(اے پی پی) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت پر جب بھی مصیبت آتی ہے تو اسے پارلیمنٹ یاد آجاتی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پارلیمان میں تاریخ کے بہت سے بڑے اور اہم فیصلے ہوئے، ہر […]