اسلام آباد:(اے پی پی)امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ عورت کو برابری کا درجہ دیئے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کر سکتا ، پاکستان میں صنفی مساوات پروگرام کے لیے امریکہ کی جانب سے چالیس ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے ۔ پاکستان میں خواتین کے قومی دن کے موقع […]
خبرنامہ پاکستان
عورت کو برابری کا درجہ دیئے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا :ڈیوڈ ہیل
-
ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اسلام آباد:(اے پی پی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نےججز نظر بندی کیس میں جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ۔ ججز نظر بندی کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سہیل اکرام نے سماعت کی۔ پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ […]
-
حکومتمعاشی شرح نمو میں اضافہ کر رہی ہے: ماروی میمن
اسلام آباد ۔(اے پی پی) حکومت سازگار ماحول کی فراہمی اور موثر پالیسیوں کے ذریعے سماجی اداروں کی معاونت سے ترقی میں درپیش مشکلات سے نبرد آزما ہو کر معاشی شرح نمو میں اضافہ کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار و فاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے مقامی ہوٹل میں […]
-
پاکستان جاپان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،چوہدری نثار
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر ہیروشی انوماتانے الوداعی ملاقات کر کے مدت تعیناتی میں تعاون پر حکومت اور وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا شکریہ ادا کیا،وزیر داخلہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ کیلئے جاپانی سفیر کی خدمات کو سراہتے […]
-
سردار مہتاب عباسی نے جمہوریت کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کیا :نواز شریف
اسلام آباد( آئی این پی ) وزیر اعظم نواز شریف نے سردار مہتاب عباسی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ آپ کا استعفیٰ […]
-
حکومت نے پیٹرولیم میں کمی کا سارا فائدہ عوام تک پہنچایا اور کوئی پیسہ نہیں بنایا،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیربرائے پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا سارا فائدہ عوام تک پہنچایا اور کوئی پیسہ نہیں بنایا، تیل درآمد کرنے والے ممالک میں سب سے زیادہ کمی پاکستان نے کی اور پٹرول کی قیمت میں […]
-
حکومت 15 دن کے اندر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاسبلائےبلائے:رضا ربانی
ناسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے رولنگ دی ہے کہ حکومت 15 دن کے اندر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلائے ‘ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اگر 15 دن کے اندر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلایا تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہو گی۔ جمعہ کو سینٹ کے […]
-
حکومت کی طرف سے اہم فیصلے پارلیمنٹ میں نہ کرنا افسوسناک ہے: خورشید شاہ
اسلام آباد:(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے اہم فیصلے پارلیمنٹ کے ذریعہ نہ کرنا افسوسناک ہے ، حکمرانوں کو جب مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو پارلیمنٹ یاد آتی ہے ۔ قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ […]