اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سنیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے سے قومی ورثہ کو نقصان نہیں ہوگا‘ اپوزیشن قومی مفاد کے منصوبوں میں رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہئے‘ بلکہ حکومت کا ساتھ دینا چاہئے ‘ اس منصوبے سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا تمام صوبے اگر عوامی […]
خبرنامہ پاکستان
اورنج لائن ٹرین منصوبے سے قومی ورثہ کو نقصان نہیں ہوگا‘سنیٹرپرویز رشید
-
عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے:سراج الحق
اسلام آباد ۔ (اے پی پی)جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ۔جمعہ کویہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ داعش کے حوالے سے متضاد خبریں سامنے آ […]
-
بھارت اور امریکہ کے ایٹمی معاہدے سے خطے میں طاقت کا توازن خراب ہوا ہے‘اعزاز چوہدری
اسلام آباد (آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے ایٹمی معاہدے سے خطے میں طاقت کا توازن خراب ہوا ہے‘ پاکستان کو بھی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں رکنیت دی جانی چاہئے‘ پاکستان پرامن ہمسائیگی کے ویژن پر عمل پیرا ہے‘ پاکستان کے ایٹمی اثاثے عالمی اصولوں کے […]
-
وفاقی حکومت نے زکا وائرس پرآج چاروں صوبوں کااجلاس طلب کرلیا
کراچی:(اے پی پی) دنیا کے بیشترممالک میں تباہی پھیلانے والے زکا وائرس نے حکومت پاکستان کوبھی الرٹ کردیا۔ عالمی ادارہ صحت نے وائرس کی تباہ کاریوں سے تمام ممالک کوآگاہ کردیاہے اورکہاہے کہ ممکنہ زکاوائرس سے نمٹنے کیلیے ہنگامی بنیادوں پرحفاظتی اقدامات کیے جائیں،زکاوائرس ڈنگی وائرس کاسبب بننے والے مچھرسے لاحق ہورہاہے،وائرس حاملہ خواتین کولاحق […]
-
سپریم کورٹ کے احکام پرمحکمہ خرانہ سندھ میں افسران کی ترقیاں مسوخ
کراچی:(اے پی پی) محکمہ خزانہ سندھ نے آخرکار سپریم کورٹ کے احکام پرعملدرآمد کرتے ہوئے محکمے میں غیرقانونی طورپرترقی حاصل کرنے والے افسران کی ترقیاں منسوخ کردیں،ان میں ایسے افسران بھی شامل ہیں جن کے عہدوں کوتین تین مرتبہ اپ گریڈ کرکے انھیں فائدہ پہنچایاگیاجس کے نتیجے میں وہ گریڈ 8 سے گریڈ16 اور گریڈ […]
-
پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے:وزیراعظم نوازشریف
اسلام آباد ۔ اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے ۔انہوں نے یہ بات جاپان کے سبکدوش ہونے والے سفیر ہیروشی انوماتا سے جمعہ کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں الوداعی ملاقات کے دوران کہی۔ سبکدوش ہونے والے سفیر ہیروشی انوماتا نے […]
-
راولپنڈی ، اسلام آباد میں بارش ، جڑواں شہروں میں ایک بار پھر سردی لوٹ آئی
اسلام آباد (آئی این پی ) راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ روز بارش اور مارگلہ ہلز پر برفباری کے بعد جڑواں شہروں میں سردی ایک مرتبہ پھر لوٹ آئی ہے۔ بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی ۔ جمعہ اور ہفتہ کو جڑواں شہروں اور مضافات میں کہیں کہیں ہلکی بوندا […]
-
مفتی اعظم فلسطین محمد احمد حسین کی پاکستان آمد
لاہور: (اے پی پی)بیت المقدس کے امام اور مفتی اعظم فلسطین محمد احمد حسین بحریہ ٹاون لاہور کی مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔بیت المقدس کے امام محمد احمد حسین اسلام آباد میں ہیں جہاں انہوں نے پاکستان علما کونسل کے تحت ہونے والی پیغام اسلام کانفرنس میں شرکت کی اور آج لاہور […]