بارسلونا.(آئی این پی ).شفقت علی رضا…پاسپورٹ ایکٹ 1974کے مطابق دو پاسپورٹ رکھنا جرم ہے جس میں جیل اور جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں ۔سن2004سے پاکستانی مینوئل پاسپورٹ ،’مشین ریڈ ا یبل‘ بننا شروع ہوئے تو دو پاسپورٹ ہولڈرز کے لئے رعایت رکھی گئی کہ معافی نامے کے ساتھ ایک پاسپورٹ واپس جمع کروا […]
خبرنامہ پاکستان
اسپین،’ڈُپ کیس‘ کی وجہ سے پاکستانی شہری سخت مشکلات کا شکار
-
امریکا کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کا اعتراف
واشنگٹن: (اے پی پی)امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر میڈیا کو بریفنگ دیتے […]
-
ترکی :کوکنگ مقابلہ میں پاکستانی خاتون نے براؤنز میڈل جیت لیا
استنبول:(اے پی پی)ترکی میں جاری کوکنگ کے عالمی مقابلوں میں پاکستانی خاتون شیف نے کارونگ میں براؤنز میڈل اپنے نام کر لیا۔ترکی کےشہر استنبول میں کوکنگ کے عالمی مقابلے جاری ہیں جن میں چالیس مختلف ممالک کے شیف حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے 12 رکنی ٹیم اس ایونٹ میں شریک ہے۔ پھلوں […]
-
سیاچن پر پاک بھارت بات چیت جلد ہونی چاہیے، عبدالباسط
نئی دلی:(اے پی پی)بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کا کہنا ہے کہ سیاچن کے مسئلے پر دونوں ممالک کے درمیان جلد ازجلد بات چیت ہونی چاہیے۔ نئی دلی میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالباسط کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ اب سیاچن کے مسئلے پر مزید جانوں کا نقصان نہ ہو۔
-
حکومت پاکستان نے افغانستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرکے منصوبے شروع کئے ہیں
اسلام آباد ۔(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے افغانستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں مختلف منصوبے شروع کئے ہیں، افغان طلباء کیلئے پاکستان کی مختلف جامعات میں 3 ہزار سکالر شپس کی […]
-
پی آئی اے میں 61 ارب روپے مالیت کے جیٹ فیول میں گھپلا پکڑا گیا
اسلام آباد:(آئی این پی)زرداری دور میں پی آئی اے کو جیٹ فیول کی مد میں کروڑوں کا ٹیکہ لگایا گیا۔ ایک ہی روٹ پر طیاروں میں فیول کےاستعمال میں 500 فیصد کا فرق پکڑا گیا۔ آڈیٹر جنرل کی جانب سے معاملہ مشکوک قرار دے دیا گیا۔ دنیا نیوز نے دستاویزی ثبوت حاصل کر لیا۔دستاویز کے […]
-
پاکستان اور بھارت مابین تمام مسائل کے حل کاواحدراستہ مذاکرات ہیں:دفترخارجہ کے نئے ترجمان نفیس زکریا
اسلام آباد(آئی این پی)دفترخارجہ کے نئے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام مسائل کے حل کے لئے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے،پٹھان کوٹ دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے پاکستان اوربھارت رابطہ میں ہیں،پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات کے حوالے سے دونوں […]
-
ایل این جی درآمد کا معاہدہ پاک ایران گیس پائپ لائن کا متبادل نہیں: دفتر خارجہ
اسلام آباد:(آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ نے بریفنگ تو دی مگر اہم ایشوز پر خاموش رہے۔ بولے، داعش کے حوالے سے ڈی جی آئی بی کے بیان پر تبصرہ نہیں کروں گا۔ جب یہ سوال کیا گیا کہ پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کہاں تک پہنچیں تو بولے، معلوم نہیں۔عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی […]