اسلام آباد:(آئی این پی) پیغام اسلام کانفرنس میں علمائے کرام نے جنگجو تنظیم ’’داعش‘‘ کو خارجی قرار دیتے ہوئے سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پاكستان علماءكونسل كے زیر اہتمام پیغام اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مفتی اعظم فلسطین سمیت […]
خبرنامہ پاکستان
پیغام اسلام کانفرنس میں علماء نے ’’داعش‘‘ کو خارجی قرار دے دیا
-
وزیر داخلہ نثار نے اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگوا دی
اسلام آباد:(آئی این پی)وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگاتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ ایسی تقریبات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا جب کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے […]
-
پاکستان میں داعش کا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو
اسلام آباد:(آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ داعش اور دیگر تنظیمیں سوشل میڈیا کو استعمال کررہی ہیں جب کہ آئی بی نے پاکستان میں داعش کا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے انٹیلی جنس […]
-
وزیراعظم نواز شریف کی قطر سرمایہ کاروں کو پاکستان میںسرمایہ کاری کی پیشکش
دوحہ (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے قطر سرمایہ کاروں کو پاکستان میں توانائی، زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مراعات دی جا رہی ہیں، قطر سرمایہ کار اتھارٹی پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعے سے فائدہ اٹھائے۔جمعرات […]
-
پاکستان کی ترقیاتی پالیسی کی بنیاد عوامی فلاح و بہبود ہے،ممنون حسین
اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقیاتی پالیسی کی بنیاد عوامی فلاح و بہبود ہے،حکومت نے بڑی محنت سے معیشت درست راہ پر ڈال دی ہے جبکہ نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیما نے کہا کہ عام آدمی کی معاشی حالت بہتر بنانے کیلئے پاکستان سے تعاون جاری […]
-
سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال
اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال کردی۔ جسٹس گلزار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیرکے لئے ریفرنڈم کی درخواست کی سماعت کی۔ یہ درخواست عدالت عظمٰی نے گزشتہ سماعت کے دوران عدم پیروی […]
-
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات معطل نہیں ہوں گے، دفترخارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات معطل نہیں ہوں گے اور دونوں ممالک اس حوالے سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی ملاقات کے لئے دونوں ممالک رابطے میں ہیں اور […]
-
باغ ، نیلم ، حویلی میں شدید برفباری ، متعدد سڑکیں بند
راولپنڈی:(اے پی پی)راولپنڈی اسلام آباد میں رات سے موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ، موسم سرد ہو گیا مری اور گلیات میں ایک سے ڈیڑھ فٹ تک برف پڑ گئی ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش اور برفباری کا سلسلہ آج شام تک جاری رہے گا ، شدید برفباری سے […]