اسلام آباد:(آئی این پی) برطانوی وزیرداخلہ تھریسا مے نے کہا ہے کہ امیگریشن سے متعلق پاک برطانیہ تعاون باعثِ اطمینان ہے، دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ تھریسا مے نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاک […]
خبرنامہ پاکستان
امیگریشن سے متعلق پاک برطانیہ تعاون باعثِ اطمینان ہے، تھریسا مے
-
ٹی ٹی پی کراچی میں دہشتگردی کر سکتی ہے، محکمہ داخلہ سندھ
اسلام آباد:(آئی این پی)القاعدہ برصغیر کی ہدایت پر کالعدم تحریک طالبان کے کارندے، کراچی میں دہشت گردی کی وارداتیں کرسکتے ہیں، اہم شخصیات اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی بھی ہے، گرفتار دہشت گرد سے تفتیش کے بعد الرٹ جاری، محکمہ داخلہ سندھ نے متعلقہ حکام کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا۔ محکمہ […]
-
معروف ادیبہ ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا انتقال کر گئیں
کراچی…… معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔وہ آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ ان کو کچھ دنوں سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔فاطمہ ثریا بجیایکم ستمبر 1939کو بھارت میں پیدا ہوئیں ۔ ان کو حکومت کی طرف سے تمغہ […]
-
وزیراعظم نوازشریف کی قطر انوسٹمنٹ اتھارٹی کو تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
دوحہ ۔(اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے قطر انوسٹمنٹ اتھارٹی کو پاکستان کے تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاروں کیلئے ایک پرکشش اور مثالی مقام کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات امیر قطر تمیم بن حمد […]
-
ملک کے کسی حصہ کو تعلیم میں پیچھے نہیں رہنے دیا جائےگا: محمد بلیغ الرحمان
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے ملک بھر میں معیاری اور یکساں تعلیم کے فروغ کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، ملک کے کسی حصہ کو تعلیم میں پیچھے […]
-
ڈی جی انٹیلی جنس بیورو نے داعش کا نیٹ ورک پکڑنے کا انکشاف کر دیا
اسلام آباد:(اے پی پی)ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو نے داعش کا نیٹ ورک پکڑنے کا انکشاف کیا ہے ۔ دس سے زیادہ بڑے واقعات میں ملوث دہشت گرد گرفتار ۔ انٹیلی جنس اداروں کو تعلیمی اداروں پر حملوں کی اطلاع تھی ، پنجاب حکومت کی مدح سرائی ۔ دوسرے صوبوں کو بھی اس کی پیروی […]
-
دفعہ 144 کی خلاف ورزی؛ عمران خان اور طاہر القادری کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد:(اے پی پی) مقامی عدالت نے دھرنے کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر عمران خان اور طاہرالقادری سمیت تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے 27 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اسلام آبادمیں علاقہ میجسٹریٹ وقاص رشید نے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی سے […]
-
پی آئی اے کاکرائے میں کمی کا اعلان
اسلام آباد(آئی این پی)پی آئی اے نے ملکی اورغیرملکی پروازوں کیلئے کرائے میں کمی کا اعلان کردیا۔کراچی سے لاہوریا اسلام آباد یک طرفہ ٹکٹ کی قیمت ساڑھے سات ہزارروپے سے شروع ہوگی۔قومی ایئرلائن کی جانب سے خوشخبری۔پی آئی اے نے ملکی اورغیرملکی پروازوں کیلئے کرائے میں کمی کردی۔کراچی سے لاہوریا اسلام آباد یک طرفہ کرایہ […]