اسلام آباد ۔(اے پی پی) امریکی محکمہ توانائی کے معاون سیکریٹری برائے بین الاقوامی امور جوناتھن ایلکائنڈ نے پاکستان کی وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات، وزارت پانی و بجلی اور وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے ساتھ ملکر 30 لاکھ ڈالر کے کثیر الادارتی فنی معاونت پروگرام کے اجراء کا اعلان کیا جو پاکستان […]
خبرنامہ پاکستان
امریکی محکمہ توانائی کاپاکستان کیلئے 30 لاکھ ڈالرکے اجراء کا اعلان
-
کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500 روپے اضافی ٹیکس لینے کی تجویز
اسلام آباد:(اے پی پی)زیادہ آمدن والی کمپنیوں اور افراد کے ٹیکس میں کمی جبکہ کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500 روپے اضافی ٹیکس وصول کیا جائے ، ٹیکس ریفارمز کمیشن نے حکومت کو تجویز دے دی ۔ ٹیکس ریفارمز کمیشن نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ ٹیکس سلیب 12 سے کم کرکے 7 […]
-
ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب سمگلروں کی فہرست جاری کردی
اسلام آباد ۔(اے پی پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی سمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب سمگلروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ دو خواتین سمیت 63سمگلرایف آئی اے کو انتہائی مطلوب ہیں جبکہ ان مطلوب سمگلروں میں سب سے زیادہ تعداد گجرات اور اس کے مضافاتی علاقوں سے ہے۔ مطلوب سمگلروں میں […]
-
پاکستان پٹھان کوٹ معاملہ پرسرخروہوچکا،رحمان ملک
(آئی این پی )سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان پٹھان کوٹ حملہ کے معاملہ میں سرخرو ہو چکا ہے۔ عزیر بلوچ سمیت ہر اس شخص کے خلاف آواز اٹھاﺅں گا جو پاکستان کے خلاف کام کرے گا۔ سینیٹر رحمان ملک نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]
-
آئندہ مالی سال امریکی بجٹ میں پاکستان کیلئے 86 کروڑ ڈالر کی تجویز
واشنگٹن:(آئی این پی )آئندہ مالی سال کے امریکی بجٹ میں پاکستان کے لیے 86 کروڑ ڈالر رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے مختص رقم میں 26 کروڑ 50لاکھ ڈالرز فوجی سازوسامان کے لیے رکھے گئے ہیں، بجٹ میں مختص رقم سے پاکستان کے جوہری اثاثے […]
-
مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، رحمان ملک
اسلام آباد:(آئی این پی )سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، اس کے ڈائریکٹر باہر بیٹھے ہوئے ہیں، بھارت نے ڈیوڈ ہیڈلے کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا، بھارت کے بجائے پاکستان کو اس سے تفتیش کرنی چاہیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور […]
-
نیب چار بڑے کرپشن ریفرنس دائر کرنے کیلئے تیار
اسلام آباد:(آئی این پی ) نیب نے سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب شیخ اور سابق صوبائی وزیرریونیوخیبر پختونخوا سمیت چارافراد کےخلاف کرپشن کےریفرنس دائر کرنےکافیصلہ کیاہے ۔چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری کی زیر صدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سابق صوبائی وزیرسید مرید کاظم کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا، […]
-
فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 4 ملزمان کی سزا پر عملدرآمد رک گی
اسلام آباد:(آئی این پی )سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ چار ملزمان کی سزا پر عمل درآمد روک کر اٹارنی جنرل سے سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی موجودہ حیثیت سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں۔جسٹس دوست محمد اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، […]