خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ نے حج کوٹہ بڑھانے کیلیے حکومت کی درخواست خارج کردی

  • سپریم کورٹ نے حج کوٹہ بڑھانے کیلیے حکومت کی درخواست خارج کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نےحج کوٹہ بڑھانے کے لیے حکومت کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں حکومت کی جانب سے حج کوٹہ بڑھانے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے لیے ڈپٹی اٹارنی جنرل […]

  • لاہورمیں تحریک

    لاہورمیں تحریک لبیک کااحتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری

    لاہورمیں تحریک لبیک کااحتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری لاہور:(ملت آن لائن) مال روڈ پر تحریک لبیک کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزبھی جاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ برس نومبرمیں تحریک لبیک خادم رضوی گروپ نے عقیدہ ختم نبوت کے حلف نامہ میں تبدیلی […]

  • آشیانہ ہاؤسنگ

    آشیانہ ہاؤسنگ کیس: سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ احتساب عدالت میں پیش

    آشیانہ ہاؤسنگ کیس: سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ احتساب عدالت میں پیش لاہور:(ملت آن لائن) نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے اور شاہد شفیق سمیت دیگر 2 ملزمان کو احتساب عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کردی۔ آشیانہ ہاؤسنگ کیس: احد […]

  • میں خواجہ سرا کمیونٹی سمیت سب کیلئے ایک مثال ہوں، مارویہ ملک

    میں خواجہ سرا کمیونٹی سمیت سب کیلئے ایک مثال ہوں، مارویہ ملک لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر مارویہ ملک نے خود کو پورے معاشرے کے لیے ایک مثال قرار دیتے ہوئے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ جب خواجہ سراؤں کو گھر سے نکال دیا جاتا ہے […]

  • بنی گالہ

    بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات: کابینہ سے 2 ہفتوں میں ریگولرائزیشن منظور کرانے کا حکم

    بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات: کابینہ سے 2 ہفتوں میں ریگولرائزیشن منظور کرانے کا حکم اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات کی ریگولرائزیشن کابینہ سے دو ہفتے میں منظور کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ […]

  • قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کا امن بحال کیا: ڈی جی رینجرز سندھ

    قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کا امن بحال کیا: ڈی جی رینجرز سندھ کراچی:(ملت آن لائن) ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے کہا ہے کہ کراچی دنیا کے چھٹے خطرناک شہروں میں تھا لیکن اب 166 نمبر پر ہے، ماضی میں شہر انارکی کا شکار تھا لیکن قانون نافذ کرنے […]

  • اثاثہ جات ریفرنس

    اثاثہ جات ریفرنس: عدالت نےملزم منصوررضا کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے

    اثاثہ جات ریفرنس: عدالت نےملزم منصوررضا کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب ضمنی ریفرنس میں نامزد شریک ملزمان پرآج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی، احتساب عدالت نے سماعت 5 اپریل تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیرخزانہ اسحاق […]

  • ججز سیکیورٹی

    ججز سیکیورٹی کے لیے جامع پلان تشکیل دینے کا فیصلہ

    ججز سیکیورٹی کے لیے جامع پلان تشکیل دینے کا فیصلہ راولپنڈی:(ملت آن لائن) وفاق کا سپریم کورٹ ،وفاقی شریعت عدالت سمیت اعلی عدلیہ کے ججز کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلیے جامع پلان تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے صوبوں سے تجاویز […]