کراچی: (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان ایئرفورس اندرونی اوربیرونی خطرات سےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہے۔ ایئر وار کالج کراچی میں سیمنار سے خطاب کے دوران ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ پاکستان ایئرفورس اندرونی اوربیرونی خطرات سےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہے، پاک فضائیہ نے آپریشن […]
خبرنامہ پاکستان
اندرونی؛ بیرونی خطرات سےنمٹنےکی صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ
-
وزیراعظم نوازشریف اورامیر قطر تمیم بن حماد الثانی جے ایف 17 تھنڈرکا مظاہرہ دیکھیں گے
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف پاکستان اورقطر کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ (آج) بدھ کو قطر پہنچیں گے۔ منگل کو یہاں پاکستان ایئر فورس کی پریس ریلیز کے مطابق فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان بھی اس دورہ میں […]
-
اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کی تقدیر بدل دے گا،اسحاق ڈار
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کی جامع اصلاحات کی وجہ سے جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس وصولی 8.5 فیصد سے بڑھ کر 10 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور محصولات کی وصولی میں 18.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے […]
-
پاکستان اس وقت درست سمت میں گامزن ہے،پاکستان کی مدد کریں گے،صدرعالمی بینک
اسلام آباد ۔(اے پی پی) عالمی بینک کے صدر جم یانگ کم نے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے عوامی خدمات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سہولیات کی فراہمی سے معاشی ترقی کیلئے زندگی کے تمام شعبوں میں کارکردگی […]
-
تحریک انصاف الزامات کی سیاست کر رہی ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تیل درآمد کرنے والے ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے کم ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت تیل درآمد کرنے والے دیگر ممالک کے مقابلے میں عوام […]
-
دہشت گردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کی،آرمی چیف
راولپنڈی (اے پی پی)دہشت گردوںکو ان کی پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی گئی ہے ،اس وقت آپریشن ضرب عضب کے انتہائی مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں ۔ جنرل راحیل شریف نے پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ قبائلی بھائیوں سے مل کر یقینی بنائیں […]
-
کوہاٹ، میں پی ٹی وی کے ری براڈ کاسٹ سٹیشن کا باضابطہ افتتاح،پرویز رشید
کوہاٹ ۔ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے منگل کو کوہاٹ میں پی ٹی وی کے ری براڈ کاسٹ سٹیشن کا باضابطہ افتتاح کیا جو 4 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے۔ انہوں نے کوہاٹ میں پی ٹی وی کے ری براڈ کاسٹ سٹیشن کے […]
-
حکومتوں کا کام کاروبار کرنا نہیں ، وزیراعظم نواز شریف
اسلام آباد ۔ 9 فروری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت آزاد اور نجی شعبے کی حامل معیشت پر یقین رکھتی ہے۔ہماری کاوشوں کا مقصد نجی شعبے کیلئے مثالی کاروباری ماحول کو یقینی بنانا ہے کیونکہ حکومتوں کا کام کاروبار کرنا نہیں ہوتا ۔انہوں نے یہ بات […]