اسلام آباد ۔ (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے تمام ممالک بالخصوص خطے کے ملکوں سے دوستانہ تعلقات کا خواہش مند ہے۔انہوں نے یہ بات منگل کو ایوان صدر میں پاکستان کے لیے مختلف ممالک کے نامزد سفیروں کی طرف سے سفارتی اسناد پیش کئے جانے کی […]
خبرنامہ پاکستان
پاکستان تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات کا خواہش مند ہے، ممنون حسین
-
سانحہ اے پی ایس، کے 3 سہولت کاروں کی سزائے موت پر عمل درآمد معطل
اسلام آباد: (اے پی پی) سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث قرار دیئے گئے 3 دہشت گردوں کی سزائے موت پرعمل درآمد روک دیا ہے۔ جسٹس دوست محمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 3 دہشت گردوں علی […]
-
عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر، ڈاکٹروں کیلئے لازمی سروس ایکٹ،پی ٹی آئی کا دورہ معیار قراردیدیا
اسلام آباد(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے خیبر پختون خواہ میں ہڑتالی ڈاکٹروں کے جائز مطالبات تسلیم کرنے کی بجائے لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کو پی ٹی آئی کا دورہ معیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے دور وز قبل بلوچستان میں جلسہ سے خطاب کرتے […]
-
موجودہ حکومت سرمایہ کاروں کے لیے بہترین مواقع فراہم کر رہی ہے، ممنون حسین
اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے تمام ممالک سمیت خطے کے ملکوں سے دوستانہ تعلقات کا خواہش مند ہے۔یہ بات صدر مملکت نے ایوان صدر میں منعقدہ پاکستان کے لیے نامزد سفیروں کی پروقار تقریب اسناد کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر سفیروں کے اعزاز […]
-
حکومت پاکستان برطانیہ کے ساتھ تجارت ، سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہے..وزیر اعظم
وزیراعظم محمد نواز شریف کی سبکدوش ہونے والے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن سے الوداعی ملاقات میں گفتگو اسلام آباد ۔ 9 فروری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت برطانیہ کے ساتھ بالخصوص دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کو بہت زیادہ اہمیت دیتی […]
-
اسلام آباد میں میئراورڈپٹی میئر کے انتخابات ہائی کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میئراور ڈپٹی میئر کے انتخابات اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیئے۔ اسلام آباد میں ڈپٹی میئر کے لئے تحریک انصاف کے امیدوارعلی نوازکی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وزارت قانون ،پارلیمانی امور، کابینہ ڈویڑن کے سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست […]
-
آرمی چیف کی زیر صدارت خصوصی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس، اہم امور پر غور
پشاور:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور ہیڑ کوارٹرز میں خصوصی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کوارڑز پشاور میں خصوصی ایپیکش کمیٹی کا […]
-
وزیرِاعظم نوازشریف اور امیرِ قطر دوحہ میں جے ایف تھنڈر کا فضائی مظاہرہ دیکھیں گے
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستا ن اور قطر کے مابین موجود دوستانہ تعلقات کومزید مستحکم کرنے کے لئے وزیرِاعظم نواز شریف اعلیٰ رکنی وفد کے ساتھ 10فروری کو قطر پہنچیں گے ۔پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان بھی اُن کے ہمراہ ہونگے۔دورے کے دوران دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت مختلف دفاعی […]