اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم حالات سدھارنا چاہتے ہیں تو پٹرول کی قیمتوں میں فوری کمی اور بجلی و گیس پر لگائے گئے ناروا ٹیکسوں کی فوری واپسی کا اعلان کریں ،وزیر اعظم کا پی آئی اے ملازمین کو للکارنا انتہائی […]
خبرنامہ پاکستان
وزیر اعظم حالات سدھارنا چاہتے ہیں تو پٹرول کی قیمتوں میں فوری کمی کریں،نعیم الحق
-
پی آئی اے کی لاجواب سروس ، کراچی ، لاہور کے شہریوں کو اسلام آباد پہنچا دیا
اسلام آباد:( اے پی پی ) باکمال لوگ لاجواب سروس کا انوکھا کمال ، عجیب سروس ۔ عمرے سے واپس آنے والے کراچی ، لاہور اور دیگر شہروں کے زائرین کو بھی اسلام آباد پہنچا دیا ۔ اپنے خاندانوں کے ساتھ ایک طرف یہ مسافر پریشان ہیں تو دوسری جانب جن لوگوں کے ویزے ختم […]
-
خورشید شاہ: کی پی آئی اے معاملے پر ثالثی کی پیش کش
اسلام آباد:اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نےحکومت اور پی آئی اے ملازمین میں پھر ثالثی کی پیشکش کردی۔ تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے اس معاملے پرجوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ پی آئی اے میں ہڑتال سے اپوزیشن لیڈر بھی پریشان ہیں۔ انھیں قومی ادارے کے نقصان پر تشویش ہے یا ملازمین کے تحفظ کا […]
-
ہالینڈ کی ملکہ میگزم تین روزہ دورہ پر آج اسلام آ باد پہنچیں گی
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) ہالینڈ کی ملکہ میگزم تین روزہ دورہ پر آج (منگل) کو یہاں پہنچیں گی۔ اپنے دورہ کے دوران وہ صدر مملکت ، وزیر اعظم کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی وہ سرکاری اورنجی شعبہ کے سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بھی ملاقاتیں کریں گی۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے جنوری […]
-
پی آئی اے، بحالی کی کوششیں قابل ستائش ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد:(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کسی دباومیں آنے والے نہیں،پی آئی اے کی بحالی کیلئے کوششیں قابل ستائش ہیں۔ وزیراعظم کی زیرصدارت غیررسمی مشاورتی اجلاس میں وزیراطلاعات پرویزرشید ،سنیٹر مشاہد اللہ ،سیکرٹری سول ایوسی ایشن سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ قومی ادارے کی بحالی […]
-
روات/ اسلام آباد روٹ پر میٹرو بس سروس شروع کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) میٹرو بس سروس راولپنڈی/اسلام آباد پراجیکٹ کی کامیابی کے بعد جڑواں شہروں کے لوگوں بالخصوص روات سے اسلام آباد سفر کرنے والے لوگوں نے روات/اسلام آباد روٹ پر بھی میٹرو بس سروس شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس روٹ پر روزانہ سفر کرنے والے مسافروں نے سفری مشکلات […]
-
چیئر مین سی ڈی اے نے،11کنٹریکٹرز کے ناموں کی حتمی منظوری دے دی
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے اسلام آباد ایکسپریس وے کے انٹرچینجز کی تعمیر کیلئے مقررہ معیار پر پورا اترنے والے 11کنٹریکٹروں کے ناموں کی حتمی منظوری دیدی،منصوبے کیلئے ٹینڈر آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا۔ سی ڈی اے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر شاہد محمود نے پیر کو’’ اے […]
-
سپریم کورٹ نے سانحہ کارساز از خود نوٹس کیس نمٹادیا
اسلام آباد:(آئی این پی )چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں قائم پانچ رُکنی لارجر بینچ نے سانحہ کارساز سے متعلق از خود نوٹس کیس غیر موثر ہونے پر نمٹادیا ۔ 18اکتوبر 2007 کو سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے استقبالی جلوس کے ٹرک کے قریب دو بم دھماکے ہوئے تھے جس میں 200کے قریب […]