جدہ:(اے پی پی) جدہ پی آئی اے کا کہنا ہے کہ آج سعودی عرب سے پی آئی اے کی 6 پروازیں پاکستان روانہ ہوں گی۔ جدہ سے لاہور اور اسلام آباد کے لیے دو،دو اور کراچی کے لیے ایک پرواز جائے گی،ایک پرواز مدینہ منورہ سے لاہور روانہ ہو گی۔ جدہ سے پہلی پرواز پی […]
خبرنامہ پاکستان
جدہ: پی آئی اے، کی 6 پروازیں آج پاکستان روانہ ہوں گی
-
وزیراعظم کی ٹی وی چینل کے دفتر پر فائرنگ کی مذمت
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتارکرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے لاہورکے چینل سٹی 42 کے دفتر پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر […]
-
چودھری نثار کا ایف آئی اے اہل کار کے قتل کا نوٹس
اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کراچی میں ایف آئی اے اہل کار کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ چودھری نثارنے مقتول اہلکار کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اورتعزیت کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
پی آئی اے فلائٹ آپریشن جزوی بحال، اسلام آباد اور لاہور سے پروازوں کی روانگی
اسلام آباد:(آئی این پی) پانچ دن تک پی آئی اے کا کوئی طیارہ فضا میں بلند نہ ہو سکا۔ آخر کار چھٹے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال ہو گیا۔ جدہ سے پی آئی اے کے دو بوئنگ طیارے عمرہ کرنے والوں کو لے کر اسلام آباد پہنچے۔ اسلام آباد سے […]
-
حکومت کا دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد:(آئی این پی) حکومت نے دہشت گردوں کی معاشی شہ رگ کاٹنے کے لئے قومی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت داخلہ نے نیکٹا کو ٹاسک دیدیا۔ ٹاسک فورس میں وفاق، صوبوں اور این جی اوز کے نمائندے شامل ہوں گے۔ نیکٹا نے سب سے نام طلب کر لئے ہیں۔ وزارت […]
-
کو ئٹہ جنا ح روڈ پرزوردار دھما کا،گیارہ افراد جاں بحق 40 افراد زخمی
کو ئٹہ جنا ح روڈ پرزوردار دھما کا، 11 افراد جاں بحق 40افراد زخمی کو ئٹہ جنا ح رودڈلیاقت پارک منسلک علاقہ میں زوردار دھما کا 4افراد زخمی دھماکا اس قدر زور دار دھماکا تھا کہ دور دور تک اسکی آواز سنی گئی ہے اور نز دیکی عمارتو ں کے شیشے ٹوٹ گئے اور گاڑیوں […]
-
پاکستان کے نزدیک افغانستان میں امن علاقائی امن واستحکام کیلئے انتہائی اہم ہے،سرتاج عزیز
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے افغانستان میں امن علاقائی امن واستحکام کیلئے انتہائی اہم ہے، افغانستان میں امن کے فروغ کیلئے سیاسی مفاہمت ہی واحد راستہ ہے، امن کی بحالی کیلئے مذاکرات کے عمل کو کامیاب بنانے کیلئے پرتشدد کارروائیوں کو روکنا ہوگا، مذاکراتی عمل […]
-
جماعت اسلامی کا آئندہ ماہ قومی تحریک شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد: (آئی این پی )جماعت اسلامی نے کرپشن کے خلاف آئندہ ماہ قومی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں پارلیمنٹ کو اعتماد میں لئے بغیرقومی ائیرلائن کی نجکاری جیسا اہم اور بڑا قدم کیسے اٹھا یا گیا ۔حکومت ہٹ دھرمی چھوڑ کر مذاکرات کی راہ اپنائے ۔ […]