خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ میں رواں ماہ انتہائی اہم مقدمات پرفیصلے متوقع

  • سپریم کورٹ میں رواں

    سپریم کورٹ میں رواں ماہ انتہائی اہم مقدمات پرفیصلے متوقع اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ سے رواں ماہ انتہائی اہم مقدمات میں محفوظ کیے گئے فیصلے سنائے جانے کا امکان ہے۔ سب سے اہم فیصلہ آئین کے آرٹیکل 62/1(f) پر آسکتا ہے ،اس فیصلے کو محفوظ کیے6ہفتے سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے […]

  • راولپنڈی میں

    راولپنڈی میں پرویز مشرف کی جائیداد کا انکشاف

    راولپنڈی میں پرویز مشرف کی جائیداد کا انکشاف راولپنڈی:(ملت آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اصغر خان نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں اشتہاری قرار دیے جانے والے ملزم سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی پراپرٹی، بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کے مقدمے کی سماعت2مئی تک ملتوی کر […]

  • پاکستان پرافغان

    پاکستان پرافغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، احسن اقبال

    پاکستان پرافغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، احسن اقبال اسلام آباد:(ًلت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان پر افغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کانفرنس سے خطاب کے دوران احسن اقبال […]

  • امریکا نے ملی مسلم لیگ، تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد قرار دے دیا

    امریکا نے ملی مسلم لیگ، تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد قرار دے دیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے ملی مسلم لیگ (ایم ایم ایل) اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ (اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]

  • والدین کی شادی کی 47 ویں سالگرہ پر مریم نواز کی مبارکباد

    والدین کی شادی کی 47 ویں سالگرہ پر مریم نواز کی مبارکباد لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی بیگم کلثوم نواز کی شادی کی آج 47 ویں سالگرہ ہے۔ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ایک […]

  • وفاقی کابینہ کا خصوصی

    وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 6 اپریل کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

    وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 6 اپریل کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں 6 اپریل کو یومِ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس […]

  • سیکریٹری خارجہ

    سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی افغان صدر اشرف غنی سےملاقات

    سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی افغان صدر اشرف غنی سےملاقات کابل:(ملت آن لائن) پاکستان کی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی […]

  • فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلان

    فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلان لاہور:(ملت آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے مقبوضہ فلسطین اور کشمیر میں ریاستی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے جمعے کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ جمیعت علمائے اسلام (ن) کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل […]