خبرنامہ پاکستان

ملک میں آبی بحران کا خدشہ، تربیلا اور منگلا ڈیم خالی ہونے کے قریب

  • ملک میں آبی بحران کا خدشہ، تربیلا اور منگلا ڈیم خالی ہونے کے قریب لاہور:(ًلت آن لائن) دریاؤں کے بہاؤ میں خطرناک حد تک کمی کے بعد ملک میں آبی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، تربیلااورمنگلاڈیم خالی ہونے کے قریب پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ اور جہلم میں پانی کے بہاؤ میں […]

  • کوئٹہ :قمبرانی ، سبی روڈ پر فائرنگ ، لیویز اہلکار سمیت 5 جاں بحق

    کوئٹہ :قمبرانی ، سبی روڈ پر فائرنگ ، لیویز اہلکار سمیت 5 جاں بحق کوئٹہ:(ملت آن لائن) کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ اور سبی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے دو واقعات میں لیویز اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ اتنا شدید تھا کہ اس کی لپیٹ میں آ کر […]

  • بھارت دنیا کا سب سے بڑادہشت گرد ہے، مشعال ملک

    بھارت دنیا کا سب سے بڑادہشت گرد ہے، مشعال ملک اسلام آباد:(ملت آن لائن) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑادہشت گرد ہے، مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے ریاستی دہشتگردی کی انتہاکردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے […]

  • حکومت اپنے کام خود کرے تو مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

    حکومت اپنے کام خود کرے تو مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ سرکار کے کرنے والے کام بھی ہمیں کرنے پڑرہے ہیں اگر حکومت اپنے کام خود کرے تو مداخلت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں پمزاسپتال کے بون میرو ٹرانسپلانٹ […]

  • پاک افغان ایکشن پلان- پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد کابل پہنچ گیا

    پاک افغان ایکشن پلان- پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد کابل پہنچ گیا کابل:(ملت آن لائن) پاک افغان ایکشن پلان پر بات چیت کے لیے سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سربراہی میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد کابل پہنچ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد سول […]

  • پی ٹی آئی چھوڑنے

    پی ٹی آئی چھوڑنے والے احمد مانیکا کو ایم ایم اے کے ٹکٹ پرالیکشن لڑنے کی پیشکش

    پی ٹی آئی چھوڑنے والے احمد مانیکا کو ایم ایم اے کے ٹکٹ پرالیکشن لڑنے کی پیشکش پاکپتن: تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے سابق رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا کو متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ ایم ایم اے کے جنرل سیکرٹری لیاقت […]

  • جڑانوالہ میں 6 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، شہری سراپا احتجاج

    جڑانوالہ میں 6 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، شہری سراپا احتجاج جڑانوالہ:(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں ایک 6 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف شہریوں نے احتجاج کرکے کاروباری مراکز بند کرا دیئے۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز جڑانوالہ میں تھانہ سٹی […]

  • پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیمیں رات ساڑھے 7 بجے مدمقابل ہوں گی، سیریز میں گرین شرٹس کو 0-1 […]