خبرنامہ پاکستان

ایون فیلڈ ریفرنس: خواجہ حارث کی کیس کی تمام کارروائی ریکارڈ کرنےکی استدعا

  • ایون فیلڈ ریفرنس

    ایون فیلڈ ریفرنس: خواجہ حارث کی کیس کی تمام کارروائی ریکارڈ کرنےکی استدعا اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی […]

  • مقبوضہ کشمیر میں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف وادی میں مکمل ہڑتال

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف وادی میں مکمل ہڑتال سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں معصوم و بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام اور بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف وادی میں آج مکمل طور پر ہڑتال ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتےہوئے گزشتہ روز […]

  • بھارتی فورسز

    بھارتی فورسز کے ہاتھوں 17 شہادتیں، مقبوضہ کشمیر میں آج بھی ہڑتال

    بھارتی فورسز کے ہاتھوں 17 شہادتیں، مقبوضہ کشمیر میں آج بھی ہڑتال سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی سفاکانہ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 17 کشمیریوں کی شہادت اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کے بعد حریت قیادت کی کال پر وادی میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ ان […]

  • بلوچستان عوامی پارٹی صوبے کی محرومیاں ختم کرے گی، عبدالقدوس بزنجو

    بلوچستان عوامی پارٹی صوبے کی محرومیاں ختم کرے گی، عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ: (ملت آن لائن) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کہتے ہیں کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ذریعے صوبے کی محرومیاں ختم کر کے ترقی یافتہ صوبہ بنائیں گے۔ باہر بیٹھے افراد پاکستان واپس آ کر بلوچستان کو ترقی دلائیں۔ بلوچی ادبی اکیڈمی کے زیرِ […]

  • سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ : ملازمین کی مستقلی کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل مسترد

    سپریم کورٹ : ملازمین کی مستقلی کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل مسترد اسلام آباد: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے پنجاب میں ورک چارج ملازمین کی مستقلی کیخلاف صوبائی حکومت کی اپیل خارج کر دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ بھرتیاں بظاہر بدنیتی پرمبنی تھیں، ورک چارج پر سرکاری اداروں کا ملازمت […]

  • عدالت نےعلی جہانگیرصدیقی کوامریکہ میں سفیرتعینات کرنے پرجواب طلب کرلیا

    عدالت نےعلی جہانگیرصدیقی کوامریکہ میں سفیرتعینات کرنے پرجواب طلب کرلیا اسلام آباد :(ملت آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نےعلی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں بطور پاکستانی سفیر تعیناتی پرسیکرٹری کابینہ ڈویژن، سیکرٹری خارجہ، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی جہانگیر […]

  • معصوم کشمیریوں کا قتل عام؛ انسانی حقوق چارٹر مذاق بن گیا، پاکستان

    معصوم کشمیریوں کا قتل عام؛ انسانی حقوق چارٹر مذاق بن گیا، پاکستان اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ نوجوانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے معصوم کشمیریوں کا قتل عام انسانی حقوق چارٹر سے مذاق ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

  • پرویز مشرف کی

    پرویز مشرف کی زیر قیادت 23 جماعتوں کا سیاسی اتحاد قائم

    پرویز مشرف کی زیر قیادت 23 جماعتوں کا سیاسی اتحاد قائم لاہور:(ملت آن لائن) ملک کی 23 سیاسی، مذہبی، سماجی جماعتوں نے مل کر پاکستان عوامی اتحاد کے نام سے سیاسی اتحاد بنا لیا ہے۔ لاہور میں آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر ڈاکٹر محمد امجد، اسلامی جمہوریہ اتحاد کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر،عوام […]