خبرنامہ پاکستان

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا نیب سے کے پی کے میں بےضابطگیوں کے نوٹس کا مطالبہ

  • ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا نیب سے کے پی کے میں بےضابطگیوں کے نوٹس کا مطالبہ لاہور:(ملت آن لائن) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال سے خیبر پختونخوا میں بےضابطگیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا […]

  • نوازشریف سوات

    نوازشریف سوات آپریشن کے مخالف تھے کس منہ سے امن کا کریڈٹ لے رہے ہیں، پیپلزپارٹی

    نوازشریف سوات آپریشن کے مخالف تھے کس منہ سے امن کا کریڈٹ لے رہے ہیں، پیپلزپارٹی لاہور:(ملت آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ نواز شریف سوات آپریشن کے مخالف اور طالبان کے بیانیے کے حامی تھے، وہ کس منہ سے وہاں امن کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔ […]

  • دیکھنا ہے سینیٹ کی خرید و فروخت میں عمران خان حصہ دار تو نہیں، خواجہ آصف

    دیکھنا ہے سینیٹ کی خرید و فروخت میں عمران خان حصہ دار تو نہیں، خواجہ آصف سیالکوٹ:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس بات کو بھی دیکھنا چاہیے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے دوران ہونے والی خرید و فروخت میں عمران خان حصہ دار تو نہیں۔ خواجہ آصف نے […]

  • ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی وسیم حسین پی ایس پی میں شامل

    ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی وسیم حسین پی ایس پی میں شامل کراچی:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن قومی اسمبلی وسیم حسین نے پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاکستان ہاؤس میں انیس قائم خانی، ڈاکٹر صغیر اور دیگر پی ایس پی رہنماؤں کے […]

  • وزیراعظم بتائیں

    وزیراعظم بتائیں چیف جسٹس کے پاس کیا لینے گئے تھے، قمر زمان کائرہ

    وزیراعظم بتائیں چیف جسٹس کے پاس کیا لینے گئے تھے، قمر زمان کائرہ چنیوٹ:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بتائیں کہ وہ چیف جسٹس کے پاس کیا لینے گئے تھے۔ پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر سید حسن مرتضیٰ کی رہائش گاہ پر پریس […]

  • پنجاب کی طرح ہمارے پاس اربوں روپے نہیں کہ ضائع کر سکیں، پرویز خٹک

    پنجاب کی طرح ہمارے پاس اربوں روپے نہیں کہ ضائع کر سکیں، پرویز خٹک لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو یہاں کے حکمرانوں نے بگاڑا، پولیس کو بدمعاش بنا کر عوام کو ذلیل کیا گیا، پنجاب کی طرح ہمارے پاس اربوں روپے نہیں کہ اشتہاربازی پر […]

  • نیب بھی

    نیب بھی دھاندلی کا حصہ ہے، احسن اقبال

    نیب بھی دھاندلی کا حصہ ہے، اگر کارروائی کرنا تھی تو پہلے کرتے: احسن اقبال لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب بھی دھاندلی کا حصہ ہے اگر کارروائی کرنا تھی تو پہلے کرتے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے نادرا پاسپورٹ آفس کا […]

  • کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کوخط

    کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کوخط کراچی :(ملت آن لائن) شہر قائد میں بڑھتی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ دیا، جس میں وزیراعظم کی کراچی میں بجلی کے شارٹ فال اوربڑھتی لوڈشیڈنگ پر توجہ دلائی ہے۔ […]