خبرنامہ پاکستان

پاکستان تیسرے نمبر پر ہے جس کے شہریوں کی دبئی میں سب سے زیادہ جائیدادیں ہیں: شہزاد اکبر

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ 10 ممالک سے 700 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شہزاد اکبر نے بتایا کہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے دوران 5 ہزار سے زائد جعلی […]

  • پاکستان میں ہالینڈ کا سفارت خانہ غیرمعینہ مدت کے لیے بند

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان میں یورپی ملک ہالینڈ کا سفارت خانہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے اور ویزا درخواستیں اور انٹرویوز بھی روک دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں یورپی ملک ہالینڈ کا سفارت خانہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے، سفارتخانے میں […]

  • نواز شریف کو سزا

    نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے: شاہد خاقان عباسی

    لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آشیانہ کے بارے میں سب کو پتا اس میں جان نہیں ہے، اب شہبازشریف کے خلاف رمضان […]

  • جعلی اکاؤنٹس کیس:چیف جسٹس کا نمرمجید کو بھی گرفتار کرکے شامل تفتیش کرنے کا عندیہ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران جے آئی ٹی سربراہ نے حتمی رپورٹ دینے کے لیے ایک ماہ کا وقت مانگ لیا، دوسری جانب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کے صاحبزادے نمر مجید کو بھی […]

  • سعد رفیق اور سلمان رفیق کا ڈی جی نیب لاہور پر عدم اطمینان کا اظہار

    لاہور:(ملت آن لائن) پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں ملوث مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق اور سلمان رفیق نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم پر عدم اطمینان کا اظہار کریا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعدر فیق اور سلمان رفیق نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو خط لکھا، جس میں ڈی جی […]

  • وزیراعظم15نومبرکوحیدرآبادایکسپریس کاافتتاح کریں گے:شیخ رشید

    لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 15 نومبر کو وزیر اعظم حیدرآباد ایکسپریس کا افتتاح کریں گے۔ ریلوے میں نوکریوں کے لیے مقامی لوگوں کو ترجیح دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے میں ویجی لینس سیل ختم […]

  • عالمی رحمتہ اللعالمینﷺکانفرنس کا افتتاح وزیر اعظم کریں گے،فواد چوہدری

    اسلام آباد :(ملت آن لائن) وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ ربیع الاول شایان شان طریقےسےمنایاجائے گا، عالمی رحمتہ ا للعالمینﷺکانفرنس کا افتتاح وزیراعظم کریں گے جبکہ حضرت محمدﷺکے شایان شان پروگرام ترتیب دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا حکومت نے ماہ […]

  • اکستان سلامتی کونسل

    ہم اجتماعیت کےفروغ سے ہی عالمی مسائل کاحل ڈھونڈ سکتے ہیں، ملیحہ لودھی

    نیویارک :(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ برابری اورجمہوری تقاضوں پراستوارسلامتی کونسل کے حامی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان ہمیشہ اجتماعیت کوانفرادیت پرفوقیت دے گا۔ پاکستانی سفیر نے کہا کہ […]