خبرنامہ پاکستان

مینڈیٹ کو عزت نہ دی توافغانستان بھی ہم سے آگے نکل جائے گا، احسن اقبال

  • آئندہ مالی سال

    مینڈیٹ کو عزت نہ دی توافغانستان بھی ہم سے آگے نکل جائے گا، احسن اقبال لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے مینڈیٹ کو عزت نہ دی گئی تو آئیندہ دس پندرہ سال میں افغانستان بھی ہم سے اگے نکل جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

  • لاہور میں عمران خان پر دہشت گردوں کے حملہ کا خدشہ

    لاہور میں عمران خان پر دہشت گردوں کے حملہ کا خدشہ لاہور:(ملت آن لائن) پولیس نے تحریک انصاف کو عمران خان پر دہشت گردوں کے حملے کے خدشے سے آگاہ کیا ہے۔ پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو تحریری طور پر عمران خان پر دہشت گردوں کے حملے کے خدشے سے آگاہ […]

  • بھارت سیکورٹی کے حوالے سے سیاست چمکانا بند کرے، میر واعظ

    بھارت سیکورٹی کے حوالے سے سیاست چمکانا بند کرے،میر واعظ سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی حکومت سے کہا کہ وہ آزادی پسند رہنماؤں کو فراہم کی جانے والی پولیس سیکورٹی واپس لے اور اس مسئلے پر سیاست چمکانا بند کرے۔ انہوں نے کہا […]

  • سید علی گیلانی

    سید علی گیلانی کی رہائی ایک نمائشی اقدام ہو سکتا ہے،اشرف صحرائی

    سید علی گیلانی کی رہائی ایک نمائشی اقدام ہو سکتا ہے،اشرف صحرائی سرینگر:(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کو ابھی صرف نماز جمعہ کیلئے گھر سے باہر جانے کی اجازت […]

  • قابض انتظامیہ

    قابض انتظامیہ نے سید علی گیلانی کو 8برس بعد نما ز جمعہ پڑھنے کی اجازت دی

    قابض انتظامیہ نے سید علی گیلانی کو 8برس بعد نما ز جمعہ پڑھنے کی اجازت دی سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کو تقریباً آٹھ برس کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے سرینگر میں اپنے گھر سے باہر آنے کی اجازت […]

  • نیب کے خلاف پہلا حکومتی منصوبہ، ملازمین کے الاؤنس بند کرنے پر غور

    نیب کے خلاف پہلا حکومتی منصوبہ، ملازمین کے الاؤنس بند کرنے پر غور اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیب کے خلاف پہلا حکومتی منصوبہ سامنے آگیا، وزارت خزانہ نے ملازمین کا بجٹ الاؤنس روکنے کی سمری تیارکرلی ہے۔ نیب کو ایمانداری سے کام کرنے کا صلہ مل گیا اور نیب کے خلاف پہلا حکومتی منصوبہ سامنے […]

  • چیئرمین نیب نے

    چیئرمین نیب نے اہم کیسز میں اعلیٰ افسران کے اثر انداز ہونے کا نوٹس لے لیا

    چیئرمین نیب نے اہم کیسز میں اعلیٰ افسران کے اثر انداز ہونے کا نوٹس لے لیا لاہور:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے نیب میں جاری اہم کیسز میں بعض اعلیٰ افسران کے اثرانداز ہونے کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین نیب کو نیب ہیڈکوارٹرز کےکچھ افسران سے متعلق کیسز پر […]

  • ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز اور قومی ٹیم کا پہلا میچ کل: مہمان ٹیم آج کراچی پہنچے گی

    ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز اور قومی ٹیم کا پہلا میچ کل: مہمان ٹیم آج کراچی پہنچے گی لاہور:(ملت آن لائن) روشنیوں کے شہر کراچی میں کرکٹ میلہ لگنے کو تیار ہے جہاں ویسٹ انڈیز اور قومی ٹیم کے درمیان کل نیشنل اسٹیڈیم میں جوڑ پڑے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز […]