خبرنامہ پاکستان

عمران خان کی آج لاہور آمد، استقبال کی تیاریاں مکمل

  • عمران خان کی

    عمران خان کی آج لاہور آمد، استقبال کی تیاریاں مکمل لاہور: (ملت آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دو روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے، استقبال کے لئے کارکنوں نے تیاریاں مکمل کرلیں، شہر کے زیادہ تر علاقوں کو پارٹی پرچموں سے سجا دیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں پارٹی رہنماوں […]

  • عمران خان پر تنقید

    واجد ضیا کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے: فواد چوہدری

    واجد ضیا کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے: فواد چوہدری لاہور:(ملت آن لائن) ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جان بوجھ یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ واجد ضیا نے شریف خاندان کو کلین چٹ دے دی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے لاہور میں‌ پریس کانفرنس کرتے […]

  • کراچی : رینجرز

    کراچی : رینجرزکی کارروائی، سرجانی ٹاؤن کے مکان سے اسلحے کا ڈھیر برآمد

    کراچی : رینجرزکی کارروائی، سرجانی ٹاؤن کے مکان سے اسلحے کا ڈھیر برآمد کراچی :(ملت آن لائن) رینجرز نے خفیہ اطلاع پر سرجانی ٹاؤن میں بڑی کارروائی کرکے زیرتعمیر مکان میں دفن کیا گیا اسلحے کا ڈھیر برآمد کرلیا، ہتھیار شہر میں بدامنی پھیلانے اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے چھپائے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق […]

  • ملکی سلامتی میں کوئی سیاسی

    ملک میں پیدا ہونے والا ہر بچہ 1 لاکھ پچیس ہزار روپے کا مقروض، خورشید شاہ

    ملک میں پیدا ہونے والا ہر بچہ 1 لاکھ پچیس ہزار روپے کا مقروض ہے، خورشید شاہ سکھر:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرونی قرضے حاصل کرکے پاکستان کی معیشت کو اتنا تباہ کردیا کہ اب پیدا […]

  • پی ٹی آئی میں

    پی ٹی آئی میں نئے آنے والے پیسے سے حاوی ہوگئے، فوزیہ قصوری

    پی ٹی آئی میں نئے آنے والے پیسے سے حاوی ہوگئے، فوزیہ قصوری لاہور:(ملت آن لائن) پی ٹی آئی کی رہنما فوزیہ قصوری نے کہاہے کہ عمران خان دیانتدارہیں مگرمجھے نیا پاکستان بنتا نظرنہیں آرہا۔ فوزیہ قصوری نے ایکسپریس نیوزکے پروگرام ٹودی پوائنٹ میں میزبان منصورعلی خان کوواشنگٹن ڈی سی سے انٹرویومیں کہا کہ ہم […]

  • بلوچستان کے پہاڑوں

    بلوچستان کے پہاڑوں میں چھپائی گئی 8 ہزار کلو حشیش برآمد

    بلوچستان کے پہاڑوں میں چھپائی گئی 8 ہزار کلو حشیش برآمد کراچی:(ملت آن لائن) کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے پہاڑوں میں چھپائی گئی 8 ہزار کلو حشیش قبضے میں لے لی۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملنے پر ڈی جی کوسٹ گارڈ کی ہدایت پر مختلف موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئیں […]

  • فیروز خان رشتہ

    فیروز خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

    فیروز خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے کراچی:(ملت آن لائن) پاکستانی اسٹار فیروز خان گذشتہ روز علیزے فاطمہ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ روز فیروز خان کی شادی کی شاندار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں اہل خانہ سمیت شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی۔ نکاح کے بعد دلہا دلہن کے […]

  • بال ٹیمپرنگ میں معطل ڈیوڈ وارنر کا آسٹریلیا کیلئے مزید نہ کھیلنے کا عندیہ

    بال ٹیمپرنگ میں معطل ڈیوڈ وارنر کا آسٹریلیا کیلئے مزید نہ کھیلنے کا عندیہ سڈنی:(ملت آن لائن) جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں معطل کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ‘استعفیٰ’ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید اب وہ آسٹریلیا کے لیے مزید نہ کھیلیں۔ایک پریس کانفرنس کے دوران […]