خبرنامہ پاکستان

ملالہ یوسفزئی کی ساڑھے 5 سال بعد اپنے آبائی علاقے سوات آمد

  • ملالہ یوسفزئی

    ملالہ یوسفزئی کی ساڑھے 5 سال بعد اپنے آبائی علاقے سوات آمد سوات:(ملت آن لائن) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے 5 سال بعد اپنے آبائی علاقے سوات پہنچ گئیں۔ ملالہ یوسفزئی بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد سے سوات پہنچیں، جہاں اعلیٰ فوجی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ ملالہ یوسفزئی کی سوات […]

  • آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر: 16 سالہ لڑکی مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

    آزاد کشمیر: 16 سالہ لڑکی مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل مظفرآباد:(ملت آن لائن) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ میں 3 ہفتے قبل لاپتا ہونے والی ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش برساتی نالے میں پھینک دی گئی۔ پولیس کے مطابق علی سوجل کے نواحی علاقے جبوتہ علی […]

  • خیبرپختونخوا

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے پشاور:(ملت آن لائن) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور، مالاکنڈ ایجنسی، سوات، مردان اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی […]

  • ڈی آئی خان

    ڈی آئی خان میں ڈی پی او کی گاڑی پر حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

    ڈی آئی خان میں ڈی پی او کی گاڑی پر حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید لاہور:(ملت آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہتھالا روڈ پر ڈی پی او ڈاکٹر زاہد اللہ کی گاڑی کے […]

  • سانحہ میتھوڈسٹ چرچ کے متاثرین تاحال معاوضے کی رقم سے محروم

    سانحہ میتھوڈسٹ چرچ کے متاثرین تاحال معاوضے کی رقم سے محروم لاہور:(ملت آن لائن) ملک کے دوسرے حصوں کی طرح کوئٹہ میں بھی مسیحی برادری نے گڈ فرائیڈے کا تہوار منایا۔ اس موقع پر ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں جبکہ گذشتہ سال دسمبر میں خود کش حملے میں جان […]

  • مارگلہ کے جنگلات میں لگی آگ پر 90 فیصد تک قابو پالیا گیا

    مارگلہ کے جنگلات میں لگی آگ پر 90 فیصد تک قابو پالیا گیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ کی پہاڑیوں کے جنگلات میں لگی آگ پر 90 فیصد تک قابو پالیا گیا۔ اسلام آباد میں مارگلہ کے جنگلات میں لگی آگ پر مکمل طور پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ […]

  • فیصل آباد: گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے زیادتی و قتل کے ملزمان تاحال مفرور

    فیصل آباد: گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے زیادتی و قتل کے ملزمان تاحال مفرور لاہور:(ملت آن لائن) فیصل آباد کی گولڈ میڈلسٹ 20 سالہ طالبہ کے زیادتی کے بعد قتل کے خلاف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) میں احتجاج کیا گیا جبکہ پولیس تاحال ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے۔ مظاہرے کے دوران […]

  • وفاقی وزیر پاور

    وفاقی وزیر پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور سوئی سدرن کے تنازع کا نوٹس لے لیا

    وفاقی وزیر پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور سوئی سدرن کے تنازع کا نوٹس لے لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے درمیان تنازع کا نوٹس لے لیا۔ سوئی سدرن اور کے الیکٹرک کے درمیان گیس کا تنازع جاری ہے جب کہ […]