خبرنامہ پاکستان

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کیلیے پی ایس ایل طرز کا سیکیورٹی پلان تیار

  • پاک ویسٹ انڈیز سیریز کیلیے پی ایس ایل طرز کا سیکیورٹی پلان تیار لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے بھی پی ایس ایل فائنل کی طرز پر سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا رینجرز اور پولیس […]

  • کالا باغ ڈیم

    کالا باغ ڈیم کا معاملہ بھی چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اپنے ہاتھ میں لے لیا

    کالا باغ ڈیم کا معاملہ بھی چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اپنے ہاتھ میں لے لیا اسلام آباد (ملت آن لائن)سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے ریفرنڈم کرانے سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی […]

  • تعلیم مکمل کرنے

    تعلیم مکمل کرنے کے بعد مستقل پاکستان آجاؤں گی: ملالہ یوسفزئی

    تعلیم مکمل کرنے کے بعد مستقل پاکستان آجاؤں گی: ملالہ یوسفزئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہےکہ وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد مستقل پاکستان آجائیں گی۔ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پاکستان واپسی میں حکومت اور فوج نے مدد کی، تعلیم مکمل کرنے کے بعد مستقل واپس آجاؤں […]

  • الیکشن کمیشن نے

    انتخابات 2018 کی تیاریاں جاری ہیں: الیکشن کمشنر پنجاب

    انتخابات 2018 کی تیاریاں جاری ہیں: الیکشن کمشنر پنجاب لاہور:(ملت آن لائن) الیکشن کمشنر پنجاب کا کہبنا ہے کہ انتخابات 2018 کی تیاریاں جاری ہیں۔ انتخابی فہرستیں 30 اپریل کو منجمد کردی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں پر […]

  • لاہور: لیڈی ہیلتھ

    لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مطالبات تسلیم ہونے کے بعد دھرنا ختم کردیا

    لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مطالبات تسلیم ہونے کے بعد دھرنا ختم کردیا لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مال روڈ پر 5 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا۔ لاہور کے مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے سروس اسٹرکچر اور […]

  • کراچی کے 2 اضلاع

    کراچی کے 2 اضلاع میں کچرا اٹھانی والی چینی کمپنی کو ادائیگی روکنے کا حکم

    کراچی کے 2 اضلاع میں کچرا اٹھانی والی چینی کمپنی کو ادائیگی روکنے کا حکم کراچی:(ملت آن لائن) سندھ واٹر کمیشن نے ضلع ساؤتھ اور ایسٹ میں کچرا اٹھانے والی چینی کمپنی کو رقم کی ادائیگی فوری روکنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سندھ واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر) امیر ہانی مسلم کی […]

  • 18ویں ترمیم سے متعلق مشیرخزانہ کے بیانات پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

    18ویں ترمیم سے متعلق مشیرخزانہ کے بیانات پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے این ایف سی ایوارڈ اور اٹھارہویں ترمیم کو تنقید کا نشانہ بنانے پر مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر، […]

  • فاروق ستار اور مصطفیٰ

    فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

    فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال کراچی:(ملت آن لائن) قائد اعظم محمد علی جناح ایئر پورٹ کے انٹر نیشنل لاؤنج میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں شخصیات نے اہم امور […]