خبرنامہ پاکستان

یہ کرپشن کانہیں بلکہ سیاسی مقدمہ ہے، مریم اورنگزیب

  • یہ کرپشن کانہیں

    یہ کرپشن کانہیں بلکہ سیاسی مقدمہ ہے،مریم اورنگزیب اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے قوم دیکھ اورجان چکی یہ کرپشن کانہیں بلکہ سیاسی مقدمہ ہے، واجدضیا تین دن سےبیانات میں کچھ بھی ثابت نہ کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے احتساب […]

  • دانیال عزیزکے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی

    دانیال عزیزکے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ […]

  • لیڈیز ہیلتھ ورکرز

    لیڈیز ہیلتھ ورکرز کا احتجاج،عدالت کا دھرنا ختم کرا کر رپورٹ پیش کرنیکا حکم

    لیڈیز ہیلتھ ورکرز کا احتجاج،عدالت کا دھرنا ختم کرا کر رپورٹ پیش کرنیکا حکم لاہور: (ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو مال روڈ پر لیڈیز ہیلتھ ورکرز کا دھرنا ختم کروا کر عمل درآمد رپورٹ 2 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ مال روڈ پر لیڈیز ہیلتھ ورکرز […]

  • خیبرپختونخوا میں بلدیاتی

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی اداروں کے مابین صفائی کا مقابلہ کرانے کا اعلان

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی اداروں کے مابین صفائی کا مقابلہ کرانے کا اعلان لاہور:(ملت آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے صفائی ستھرائی کے ذمہ دار بلدیاتی اداروں کے مابین صفائی کا مقابلہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو یکم اپریل تا 30 جون جاری رہے گا۔ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق مقابلے […]

  • وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ پر بیان وفاق پر حملہ ہے: شاہ محمود

    وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ پر بیان وفاق پر حملہ، بیان واپس لینا چاہیے: شاہ محمود اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ سے متعلق بیان افسوسناک ہے انہیں اگر چئیرمین پر اعتراض ہے تو وہ سینیٹ کے انتخاب کو چیلنج کریں۔ اسلام آباد […]

  • ملالہ یوسفزئی

    ملالہ یوسفزئی پاکستان کی ہیرو ہیں، مشاہد حسین سید

    ملالہ یوسفزئی پاکستان کی ہیرو ہیں، مشاہد حسین سید کراچی:(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن ‌کے رہنما اور سینیٹرمشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کی ہیروہیں، پاکستان کی نوجوان نسل بہت صلاحیتوں کی حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں منفی تصویر کشی سے ہٹ کر امیدکی کرنیں کے موضوع پر […]

  • یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانی لاہورایئر پورٹ سے گرفتار

    یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانی لاہورایئر پورٹ سے گرفتار لاہور:(ملت آن لائن) ایف آئی اے نے یونان سے بے دخل کئے گئے 4 پاکستانیوں کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔ غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 4 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے لاہور ایئر پورٹ لایا گیا جہاں ایف آئی اے […]

  • لاہور میں دہشت

    لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 6 دہشت گرد گرفتار

    لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خود کش حملہ آور سمیت 6 دہشت گرد گرفتار لاہور:(ملت آن لائن) سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیورو کی مدد سے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاہور میں پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور […]