خبرنامہ پاکستان

ایون فیلڈ ریفرنس: واجد ضیاء پر تیسرے روز بھی جرح جاری رہے گی

  • ایون فیلڈ ریفرنس

    ایون فیلڈ ریفرنس: واجد ضیاء پر تیسرے روز بھی جرح جاری رہے گی اسلام آباد:(ملت آن لائن) شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء پر آج تیسرے روز بھی جرح جاری رہے گی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کریں […]

  • فاروق ستار کی ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آمد، پارٹی رہنماؤں سے ملاقات

    فاروق ستار کی ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آمد، پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کراچی:(ملت آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار بہادر آباد میں پارٹی کے عارضی مرکز پہنچ گئے۔ فاروق […]

  • ہتک عزت کیس: پی ٹی آئی رہنما کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

    ہتک عزت کیس: پی ٹی آئی رہنما کو ایک لاکھ روپے جرمانہ لاہور:(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے سابق امیدوار برائے این اے 62 چوہدری ثقلین پر ہتک عزت کیس میں ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج سوہاوا نے ہتک عزت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ […]

  • ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 42 لاکھ 67 ہزار ہے، الیکشن کمیشن

    ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 42 لاکھ 67 ہزار ہے، الیکشن کمیشن لاہور:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 42 لاکھ 67 ہزار ہے۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹر کے ابتدائی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جس […]

  • مریم نواز نے 10 سالہ برطانوی وزٹ ویزے کی درخواست دے دی، ذرائع

    مریم نواز نے 10 سالہ برطانوی وزٹ ویزے کی درخواست دے دی، ذرائع اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے 10 سالہ برطانوی وزٹ ویزے کی درخواست دے دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اور ان کے شوہر […]

  • نواز شریف کا ڈراما

    نواز شریف کا ڈراما سویلین بالادستی کیلئے نہیں، بلاول بھٹو

    نواز شریف کا ڈراما سویلین بالادستی کیلئے نہیں، بلاول بھٹو کراچی:(ملت آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا ڈراما سویلین بالادستی کیلیے نہیں، خود کو بچانے کیلیے تھا۔ کراچی ٹھٹھہ کیرج وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

  • وزیراعظم نے چیئرمین

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو مارچ کریں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو مارچ کریں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان لاہور:(ملت آن لائن)کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ سے متعلق اپنا بیان واپس نہ لیا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس […]

  • قطری شہزادے

    قطری شہزادے کو سوالنامہ بھیجنے پر جے آئی ٹی میں اتفاق نہیں ہوا تھا: واجد ضیاء

    قطری شہزادے کو سوالنامہ بھیجنے پر جے آئی ٹی میں اتفاق نہیں ہوا تھا: واجد ضیاء اسلام آباد:(ملت آن لائن) شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء پر جرح کررہے ہیں اور اس دوران واجد ضیاء نے انکشاف کیا ہے کہ قطری […]