خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات انہیں دباؤ میں لانے کی کوشش ہے: اعتزاز احسن

  • عدالتی ریمارکس

    وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات انہیں دباؤ میں لانے کی کوشش ہے: اعتزاز احسن کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات نیب اور ٹرائل کورٹ کو دباؤ میں لانے کی کوشش ہے، یہ […]

  • نواز شریف کی خاطر تختہ دار پر لٹک جاؤں گا، کیپٹن (ر) صفدر

    نواز شریف کی خاطر تختہ دار پر لٹک جاؤں گا، کیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ اگر آج نواز شریف جھک گیا تو تا قیامت پاکستان آزاد نہیں ہوگا جب کہ نواز شریف کی خاطر تختہ دار پر لٹک جاؤں گا۔ اسلام […]

  • تحریک انصاف کو غیر ملکی فنڈنگ، نئی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

    تحریک انصاف کو غیر ملکی فنڈنگ، نئی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی مبینہ غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی چھان بین کے لیے نئی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا اور درخواست گزاراکبر شیر بابرکے خلاف پی ٹی آئی کا ہتک عزت کا دعویٰ بھی […]

  • ایم ایم اے کی بحالی اسلام نہیں اسلام آباد کیلیے ہے، اسفندیارولی

    ایم ایم اے کی بحالی اسلام نہیں اسلام آباد کیلیے ہے، اسفندیارولی کراچی:(ملت آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کی بحالی اسلام نہیں اسلام آباد کے لیے ہے۔ افندیار ولی نے کہا زرداری صاحب کو ایک کریڈٹ ضرور دوں گا کہ سینیٹ کے […]

  • وزیراعظم سے ملاقات کے بعد معاملات میں تیز پیشرفت ہوگی، چیف جسٹس

    وزیراعظم سے ملاقات کے بعد معاملات میں تیز پیشرفت ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومت کو کام کرنے دیا جائے اور وزیراعظم سے ملاقات کے بعد معاملات میں تیز پیشرفت ہوگی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وفاقی […]

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان

    وزیر اعلیٰ بلوچستان اور دیگر ارکان نے ق لیگ کو خیر آباد کہہ دیا

    وزیر اعلیٰ بلوچستان اور دیگر ارکان نے ق لیگ کو خیر آباد کہہ دیا کوئٹہ: (ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور دیگر ارکان نے پاکستان مسلم لیگ ق کو خیر آباد کہہ دیا، جلد نئی جماعت میں شمولیت کا اعلان متوقع ہے۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو، بلوچستان کے […]

  • پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کمبوڈیا سے بھی کم ہوجائیں گے: رپورٹ

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کمبوڈیا سے بھی کم ہوجائیں گے: رپورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن)غیر ملکی جریدے کی جانب سے جاری کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں اور یہ کمبوڈیا سے بھی کم ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی جریدے بلوم برگ […]

  • میڈیا کو بتانا ضروری نہیں کہ راؤ انوار اتنے دن کہاں تھے، آئی جی سندھ

    میڈیا کو بتانا ضروری نہیں کہ راؤ انوار اتنے دن کہاں تھے، آئی جی سندھ لاہور:(ملت آن لائن) سندھ پولیس کے سربراہ اللہ ڈنو خواجہ کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ قتل کیس میں گرفتار سابق ایس ایس پی راؤ انوار کو کوئی پروٹوکول نہیں دیا جارہا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انسپکٹر […]