خبرنامہ پاکستان

مخالفین کی تنقیدکی پرواہ نہیں،آخری سانس تک خدمت کرنا چاہتا ہوں، شہبازشریف

  • وزیراعلیٰ پنجاب

    مخالفین کی تنقیدکی پرواہ نہیں،آخری سانس تک خدمت کرنا چاہتا ہوں، شہبازشریف لاہور:(ملت آن لائن) وزیر اعلی‌ٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری سیاست کا محور صرف عوام کی خدمت ہے، مخالفین کی تنقیدکی پرواہ نہیں،آخری سانس تک خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی‌ٰ پنجاب شہباز شریف نے میڈیا سے […]

  • ن لیگ والے کاغذی شیر ہیں،لطیف کھوسہ

    ن لیگ والے کاغذی شیر ہیں،لطیف کھوسہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ والے کا غذی شیر ہیں، نواز شریف کیخلاف جو بات ہوتی ہے وہ سازش بن جاتی ہے ، چئیرمین سینیٹ سےمتعلق بیان پروزیر اعظم کامحاسبہ ہونا چاہئیے۔ تفصیلات […]

  • لاہور مال روڈ

    لاہور مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا، ہسپتال میں زیر علاج لیڈی ہیلتھ ورکر جاں بحق

    لاہور مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا، ہسپتال میں زیر علاج لیڈی ہیلتھ ورکر جاں بحق لاہور: (ملت آن لائن) لاہور مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، طبعت بگڑنے پر ایک خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی جبکہ گرمی کے باعث ایک خاتون بے ہوش ہے۔ […]

  • عمران خان کو جھوٹ کے دورے پڑتے ہیں، مریم اورنگزیب

    عمران خان کو جھوٹ کے دورے پڑتے ہیں، مریم اورنگزیب اسلام آباد: (ملت آن لائن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے عمران خان کو جھوٹ کے دورے پڑتے ہیں، لاڈلے کو استثنیٰ بھی مل گیا، نواز شریف پر ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی۔ وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • کراچی ایئرپورٹ

    کراچی ایئرپورٹ سے ایم کیوایم کا بدنام زمانہ ٹارگٹ کلررئیس مما گرفتار

    کراچی ایئرپورٹ سے ایم کیوایم کا بدنام زمانہ ٹارگٹ کلررئیس مما گرفتار کراچی:(ملت آن لائن) کورنگی پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا سابق سیکٹر انچارج اور بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر رئیس مما کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ کورنگی پولیس نے ایم کیوایم کورنگی کا سابق سیکٹرانچارج اوربدنام زمانہ ٹارگٹ کلر رئیس مما […]

  • اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر

    اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر سکھر:(ملت آن لائن) اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر ہے اور انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 15 طلبہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاڑکانہ اور سکھر تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ حیدرآباد، بدین، مٹیاری، ٹنڈوالہیار […]

  • بھارت کی آبی

    بھارت کی آبی دہشتگردی؛ پاکستان کا پانی روکنے کیلیے مزید 3 ڈیمز بنانے کا اعلان

    بھارت کی آبی دہشتگردی؛ پاکستان کا پانی روکنے کیلیے مزید 3 ڈیمز بنانے کا اعلان نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت کے وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ و پانی نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اتر کھنڈ سے گزرنے والے تین دریاؤں پر ڈیم بناکر پانی کو پاکستان جانے نہیں دیں گے۔ بھارت کے وزیر مملکت نتن […]

  • میمو گیٹ اسکینڈل

    میمو گیٹ اسکینڈل؛ پیپلز پارٹی کا نواز شریف سے معافی کا مطالبہ

    میمو گیٹ اسکینڈل؛ پیپلز پارٹی کا نواز شریف سے معافی کا مطالبہ لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے نواز شریف کے میموگیٹ سے متعلق اعتراف پر ردعمل دیتے ہوئے نواز شریف سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ نواز شریف کے میموگیٹ سے متعلق اعتراف پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو […]