خبرنامہ پاکستان

لاہور:سروسز اسپتال میں جھگڑا، گارڈز کے تشدد سے مریضہ کا بھائی جاں بحق

  • لاہور:سروسز اسپتال میں جھگڑا، گارڈز کے تشدد سے مریضہ کا بھائی جاں بحق لاہور:(ملت آن لائن)لاہور کے سروسز اسپتال میں لواحقین اور اسپتال انتظامیہ کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں مریضہ کا بھائی جاں بحق جبکہ سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کرن نامی مریضہ کو اسپتال کے گائنی وارڈ لایا گیا تھا […]

  • جوہری عدم پھیلاؤ سے متعلق پاکستانی کوششوں سے پوری دنیا آگاہ: ترجمان دفترخارجہ

    جوہری عدم پھیلاؤ سے متعلق پاکستانی کوششوں سے پوری دنیا آگاہ: ترجمان دفترخارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفتر خارجہ نے امریکا کی جانب سے جوہری تجارت میں ملوث ہونے کے الزام میں 7 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی کے معاملے کو ‘سیاسی رنگ’ دینے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری عدم پھیلاؤ اور تحفظ […]

  • جیکب آباد:

    جیکب آباد: بارات روک کر رقص، ہوائی فائرنگ کرنے والی پولیس پارٹی معطل

    جیکب آباد: بارات روک کر رقص، ہوائی فائرنگ کرنے والی پولیس پارٹی معطل جیکب آباد:(ملت آن لائن) صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں پولیس اہلکاروں کو بارات روک کر ڈھول بجوانا، رقص کرنا اور پھر ہوائی فائرنگ کرنا مہنگا پڑگیا اور ایس ایچ او سمیت پوری پولیس پارٹی کو معطل کردیا گیا۔ تھانہ اے […]

  • شریف خاندان

    شریف خاندان کیخلاف قطری خط سمیت اضافی دستاویزات پیش کرنے کی درخواست دائر

    شریف خاندان کیخلاف قطری خط سمیت اضافی دستاویزات پیش کرنے کی درخواست دائر اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نامزد ملزمان سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف قطری خط سمیت 3 اضافی دستاویزات بطور شواہد پیش کرنے کے لئے درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد […]

  • آرمی چیف جنرل

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برونائی کے سلطان سے ملاقات

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برونائی کے سلطان سے ملاقات لاہور:(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برونائی کے سلطان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

  • مسلح افواج کی دفاعی ضروریات کیلئے تمام ضروری وسائل فراہم کریں گے، وزیراعظم

    مسلح افواج کی دفاعی ضروریات کیلئے تمام ضروری وسائل فراہم کریں گے، وزیراعظم لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی دفاعی ضروریات کیلئے تمام ضروری وسائل فراہم کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر دفاع […]

  • نارووال میں میڈیکل کالج کی طالبہ کی مبینہ خود کشی

    نارووال میں میڈیکل کالج کی طالبہ کی مبینہ خود کشی لاہور:(ملت آبن لائن)نارووال میں نجی میڈیکل کالج کی طالبہ نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل کالج کی سیکنڈ ایئر کی طالبہ نرگس نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی ہے۔ ڈی پی […]

  • دانیال عزیز

    دانیال عزیز توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کی شفاف ٹرائل کی یقین دہانی

    دانیال عزیز توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کی شفاف ٹرائل کی یقین دہانی لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید کہا کہ آئین کے مطابق شفاف ٹرائل یقینی بنایا جائے گا۔ جسٹس عظمت سعید نے نے دانیال عزیز […]