خبرنامہ پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز کی کھلے سمندر میں یمنی ماہی گیروں کو طبی امداد کی فراہمی

  • پاک بحریہ کے جہاز کی کھلے سمندر میں یمنی ماہی گیروں کو طبی امداد کی فراہمی کراچی:(ملت آن لائن) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر نے کھلے سمندر میں یمنی ماہی گیر کشتی کے عملے کو طبی امداد فراہم کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ‘البرق’ نامی یمنی کشتی کے عملے نے پاک […]

  • کل فائنل کوئی بھی ٹیم جیتے، جیت پاکستان کی ہوگی: سہیل انور سیال

    کل فائنل کوئی بھی ٹیم جیتے، جیت پاکستان کی ہوگی: سہیل انور سیال کراچی:(ملت آن لائن) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ کل پاکستان سپر لیگ کا فائنل کوئی بھی ٹیم جیتے، جیت پاکستان کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا […]

  • افتخار چوہدری سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ معطل

    افتخار چوہدری سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ معطل اسلام آباد:(ملت آن لائن) ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری کی سیاسی جماعت کے عہدیدار شیخ احسن الدین نے سابق چیف جسٹس کو فراہم کی گئی اضافی […]

  • میڈیکل کالجز

    میڈیکل کالجز کو رقوم کی واپسی کے لیے ایک ماہ کی مہلت

    میڈیکل کالجز کو رقوم کی واپسی کے لیے ایک ماہ کی مہلت لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجز میں فیسوں کی حد اور معیار مقرر کرنے کے لیے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران میڈیکل کالجز کو رقوم کی واپسی کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی گئی۔ […]

  • اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا یوم پاکستان کے موقع پر استقبالیہ

    اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا یوم پاکستان کے موقع پر استقبالیہ اقوام متحدہ میں مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں اور سفارتکاروں نے مل کر دل دل پاکستان ملی نغمہ گایا نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں اور سفارتکاروں نے مل کر دل دل پاکستان ملی […]

  • نواز شریف کو سزا

    نواز شریف کو سزا ہوئی تو جیل سے پارٹی چلائیں گے، وزیراعظم

    نواز شریف کو سزا ہوئی تو جیل سے پارٹی چلائیں گے، وزیراعظم اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا ہوئی تو جیل سے پارٹی چلائیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے جیل جانے کی باتیں مفروضوں پر مبنی ہیں تاہم اگر […]

  • رشید کو خود

    نوازشریف کوسیاست سے مائنس نہیں کیا جاسکتا‘ رانا ثنااللہ

    نوازشریف کوسیاست سے مائنس نہیں کیا جاسکتا‘ رانا ثنااللہ لاہور:(ملت آن لائن) وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل مارشل لاپرچیف جسٹس کا بیان قوم کی ترجمانی ہے، ملک کسی غیرآئینی اقدام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ایکسپوسینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

  • فیض آباددھرنا؛ خادم رضوی کے مزید 14مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری

    فیض آباددھرنا؛ خادم رضوی کے مزید 14مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد:(ملت آن لائن) پولیس نے گزشتہ برس فیض آباد انٹر چینج پر دیئے گئے دھرنے کے دوران قائم مزید 14 مقدمات میں خادم حسین رضوی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اسلام آباد کی انڈسٹریل ایریا زون پولیس نے خادم حسین […]