خبرنامہ پاکستان

بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے 120 پاکستانیوں کی حکومت سے امداد کی اپیل

  • راولپنڈی :(ملت آن لائن) بغداد ایئر پورٹ پر پھنسے 120پاکستانیوں نے وطن واپسی کیلئے حکومت سے امداد کی اپیل کی ہے، مذکورہ افراد کو ٹریول ایجنٹ نے وقت پر پاسپورٹ فراہم نہیں کیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق بغداد ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین گزشتہ36گھنٹے سے محصور ہیں، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریول […]

  • نوازشریف کے خلاف فلیگ شپ انویسمنٹ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ انویسمنٹ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ انویسمنٹ ریفرنس میں استغاثہ کے آخری گواہ کا بیان آج مکمل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیشی […]

  • اسکندر اعظم کے جانشین سے ملاقات!

    سپریم کورٹ نےعطاالحق قاسمی کی تعیناتی کوغیرقانونی قرار دے دیا

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ایم ڈی پاکستان ٹیلی ویژن کی تقرری کو غیرقانونی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے عطاالحق قاسمی کی بطورایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کوغیرقانونی قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ کے دو رکنی بینچ نے آج محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت عظمیٰ […]

  • بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملکی بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جب کہ کراچی سمیت دیگر شہریوں میں بھی موسم میں خنکی پائی جاتی ہے۔ ضلع دیامر میں بابو سرٹاپ، نانگا پربت، بٹوگا ٹاپ پر وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے جہاں سیاحوں […]

  • قید سے باہرنکلنا چاہتی ہوں، وزیراعظم عمران خان مدد کریں، عافیہ صدیقی کا خط

    اسلام آباد :(ملت آن لائن) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے وزیراعظم عمران خان سے رہائی میں مددکی اپیل بھی کردی اور کہا آپ ہمیشہ سےمیرے ہیرو رہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہیوسٹن میں پاکستانی قونصل جنرل کی جیل میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں عافیہ صدیقی نے وزیراعظم عمران خان […]

  • پی آئی اے کےریونیومیں اضافےکےلیےبڑافیصلہ

    کراچی :(ملت آن لائن) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے ریونیو میں اضافے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تمام پائلٹس سے سیٹوں کی اپ گریڈیشن کے اختیارات ختم کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کو خسارے سے نکالنے اور ریونیو میں اضافے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا گیا اور پی آئی اے کے […]

  • آسیہ کو مجرم قراردیئے جانے تک نام ای سی ایل میں نہیں ڈال سکتے: شہریارآفریدی

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہےکہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی اور جب تک آسیہ بی بی کو مجرم قرار نہیں دیا جاتا اس وقت تک نام ای سی ایل میں نہیں ڈال سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو کے دوران وزیر مملکت […]

  • عامر لیاقت حسین پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد

    اسلام آباد:(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن عامر لیاقت حسین پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کردی۔ عدالت کی جانب سے عائد کیے جانے والے فرد جرم کے مطابق عامر لیاقت نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی، […]