خبرنامہ پاکستان

جلد نئی سیاسی جماعت کااعلان کریں گے، سرفراز بگٹی

  • جلد نئی سیاسی

    جلد نئی سیاسی جماعت کااعلان کریں گے، سرفراز بگٹی کوئٹہ:(ملت آن لائن) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ ہم خیال گروپ کے اراکین کے ساتھ مل کر وزیراعلیٰ بلوچستان نئی سیاسی جماعت کااعلان کریں گے۔ میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ آئندہ چند روز میں ہم خیال گروپ کے اراکین کے ساتھ […]

  • پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود نئی دہلی واپس چلے گئے

    پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود نئی دہلی واپس چلے گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے ہائی کمشنر سہیل محمود کو واپس نئی دہلی بھیج دیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود واپس نئی دہلی چلے گئے، انہوں نے اعلی حکام سمیت وزیر اعظم سے ملاقاتوں میں ہراساں کیے جانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ سہیل […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 2 نوجوان شہید

    مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 2 نوجوان شہید سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں نے […]

  • رینجرز کو مرحلہ وار واپس بھیجا جائے گا، مراد علی شاہ

    رینجرز کو مرحلہ وار واپس بھیجا جائے گا، مراد علی شاہ حیدرآباد:(ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے تحت رینجرز کو مرحلہ وار واپس کیا جائے گا اب وقت آگیا ہے کہ پولیس امن و امان کی ذمہ داریاں سنبھالے۔ پولیس فیسیلی ٹیشن […]

  • پاکستان ترکی سے

    پاکستان ترکی سے جدید جنگی ہیلی کاپٹرز خریدے گا

    پاکستان ترکی سے جدید جنگی ہیلی کاپٹرز خریدے گا انقرہ:(ملت آن لائن) پاکستان اور ترکی جدید ’اے ٹی اے کے ہیلی کاپٹر‘ کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گئے۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان اعلیٰ درجے کے جدید ٹی 129 ہیلی کاپٹر کی خرید و فروخت کا معاہدہ عنقریب طے پانے والا […]

  • میں عامر لیاقت

    میں عامر لیاقت کو معاف کرتا ہوں، عمران خان

    میں عامر لیاقت کو معاف کرتا ہوں، عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو 2018ء کے انتخابات میں اپنی ٹیم کا اہم کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عامر لیاقت نے جو کچھ میرے بارے میں کہا تھا اس پر انہیں معاف کرتا ہوں۔ […]

  • واہگہ بارڈ پر پرچم اتارنے کی تقریب، شرکا کا جوش و خروش

    واہگہ بارڈ پر پرچم اتارنے کی تقریب، شرکا کا جوش و خروش لاہور:(ملت آن لائن) یوم پاکستان کی مناسبت سے واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں رینجرز کے اسپشل دستے نے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا جب کہ فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ ہرسال کی طرح امسال بھی یوم […]

  • لاہور میں تہرے

    لاہور میں تہرے قتل کی واردات، 3 کم عمر بچوں کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا

    لاہور میں تہرے قتل کی واردات، 3 کم عمر بچوں کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا لاہور:(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بیدیاں روڈ پر واقع ایک رہائشی کالونی میں 3 کم عمر بچوں کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر […]