خبرنامہ پاکستان

پاکستان نے بیک وقت متعدد شہروں کو نشانہ بنانے والا میزائل سسٹم حاصل کرلیا

  • پاکستان نے بیک وقت متعدد شہروں کو نشانہ بنانے والا میزائل سسٹم حاصل کرلیا لاہور:(ملت آن لائن) چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کےلیے نیا ٹریکنگ سسٹم فراہم کردیا ہے جس کی بدولت بیک وقت کئی شہروں کو نشانہ بنایا جاسکے گا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ اخبار کے مطابق چین نے […]

  • کراچی تیار ہوجاؤ، ہم آرہے ہیں: ڈیرن سیمی کا ویڈیو پیغام

    کراچی تیار ہوجاؤ، ہم آرہے ہیں: ڈیرن سیمی کا ویڈیو پیغام لاہور:(ملت آن لائن) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کراچی تیار ہوجاؤ ہم آرہے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ہر کوئی کراچی اسٹیڈیم آئے اور آپ لوگ پیلی شرٹس پہن کر […]

  • نیب کی امریکا

    نیب کی امریکا کیلئے نامزد سفیر علی جہانگیر سے ڈیڑھ گھنٹے تفتیش

    کرپشن کیس؛ نیب کی امریکا کیلئے نامزد سفیر علی جہانگیر سے ڈیڑھ گھنٹے تفتیش لاہور:(ملت آن لائن) امریکا میں نامزد پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیش ہوگئے۔ امریکا میں نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی چالیس ارب کے کرپشن کیس میں نیب لاہور میں پیش ہوگئے جہاں نیب […]

  • چاروں صوبوں کے گورنروں کا پیغام، امن کا نشان، ہمارا پاکستان

    چاروں صوبوں کے گورنروں کا پیغام، امن کا نشان، ہمارا پاکستان راولپنڈی:(ملت آن لائن) یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر حب الوطنی سے سرشار نغمے ’امن کا نشان ، ہمارا پاکستان‘ کا ایک اور ٹریلر جاری کردیا، جس میں چاروں صوبوں کے گورنر سمیت گورنر گلگت بلتستان نے اپنے پیغامات ریکارڈ کرائے […]

  • نیب ریفرنسز: نواز

    نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

    نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے نیب ریفرنسز میں حاضری سے استثنیٰ کی دائر مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت […]

  • کوئی جمہوری

    کوئی جمہوری شخص مارشل لاء کی بات نہیں کرسکتا: خورشید شاہ

    کوئی جمہوری شخص مارشل لاء کی بات نہیں کرسکتا: خورشید شاہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) خورشید شاہ نے شیخ رشد ک بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا جوڈیشل مارشل لاء غیر آئینی ہوگا، کوئی بھی جمہوری آدمی مارشل لاء کی بات نہیں کر سکتا، مارشل لاء کا حامی یا ایسی حکومتوں کا حصہ رہنے […]

  • نقیب قتل کیس

    نقیب قتل کیس: راؤ انوار کو انسداد دہشتگردی عدالت پہنچا دیا گیا

    نقیب قتل کیس: راؤ انوار کو انسداد دہشتگردی عدالت پہنچا دیا گیا کراچی:(ملت آن لائن) نقیب اللہ قتل کیس میں گرفتار سابق سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس اسی پی) راؤ انوار کو کلفٹن میں انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچا دیا گیا۔ راؤ انوار کو بکتر بند گاڑی میں انتہائی سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشت گردی […]

  • پاکستان نہ آنے والے غیرملکی کرکٹرز سے معاہدہ نہیں ہونا چاہیے، شاہد آفریدی

    پاکستان نہ آنے والے غیرملکی کرکٹرز سے معاہدہ نہیں ہونا چاہیے، شاہد آفریدی لاہور:(ملت آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بعد شاہد آفریدی نے بھی کہا ہے کہ پی ایس ایل میں ایسے غیرملکی کھلاڑیوں سے معاہدہ نہ کیا جائے جو پاکستان نہیں آتے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی […]