خبرنامہ پاکستان

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کی مبینہ خودکشی

  • ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کی مبینہ خودکشی گوجرانوالہ:(ملت آن لائن) ڈپٹی کمشنر سہیل احمد ٹیپو نے گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو نے خودکشی کرلی ہے، کمشنر گوجرانوالہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سہیل احمد ٹیپو نے گلے […]

  • بھارتی ریاست

    بھارتی ریاست اڑیسہ میں کشمیری طالب علم کی گمشدگی پر میرواعظ کا اظہار تشویش

    بھارتی ریاست اڑیسہ میں کشمیری طالب علم کی گمشدگی پر میرواعظ کا اظہار تشویش سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے گزشتہ ماہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں لاپتہ ہونیوالے کشمیری طالب علم سہیل اعجاز جو ایم بی بی ایس کے طالب علم ہیں کی مسلسل گمشدگی پر […]

  • بھارتی وزارت

    بھارتی وزارت داخلہ کا اعتراف شکست ہے، سید علی گیلانی

    بھارتی وزارت داخلہ کا اعتراف شکست ہے، سید علی گیلانی سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے آرمڈ فورسز سپیشل پاورزا یکٹ اور دیگر کالے قوانین کو مقبوضہ علاقے میں بدستور نافذ العمل رکھنے کافیصلہ دراصل کشمیریوں […]

  • کشمیریوں کاکوئی بین الاقوامی ایجنڈا نہیں، اشرف صحرائی

    کشمیریوں کاکوئی بین الاقوامی ایجنڈا نہیں، اشرف صحرائی سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر کے نو منتخب چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے کہاہے کہ کشمیری عوام کا کوئی بین الاقوامی ایجنڈہ نہیں ہے اور وہ صرف بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزادی کیلئے اپنی پر امن جدوجہد آزادی جاری رکھے […]

  • سی پیک سے متعلق

    سی پیک سے متعلق بھارت سازشیں کررہا ہے‘ احسن اقبال

    سی پیک سے متعلق بھارت سازشیں کررہا ہے‘ احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سی پیک سے متعلق بھارت کا ردعمل مثبت نہیں ہے، جلد یا دیربھارت کواحساس ہوگا سی پیک خطےکے فائدے کےلیے ہے۔ وزیرداخلہ احسن اقبال نے ورلڈ بینک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • حکومتی ناکامیوں

    حکومتی ناکامیوں کی چارج شیٹ عوام کے سامنے لائیں گے، نفیسہ شاہ

    حکومتی ناکامیوں کی چارج شیٹ عوام کے سامنے لائیں گے، نفیسہ شاہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) پیپلز پارٹی نے ملکی معاشی صورتحال پر حکومت کے خلاف چار نکاتی چارج شیٹ پیش کر دی۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ مدت پوری کرنے والے موجودہ حکمران ملک کو قرضوں کے ایسے بوجھ میں ڈال […]

  • پی آئی اے

    پی آئی اے اور سٹیل ملز سے کروڑوں ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے، دانیال عزیز

    پی آئی اے اور سٹیل ملز سے کروڑوں ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے، دانیال عزیز اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیرِ نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں حکومت کے روزانہ 15 کروڑ روپے جل رہے ہیں، سٹیل ملز سالانہ 30 کروڑ ڈالر کا نقصان کر رہی ہے۔ اسلام آباد […]

  • تمام پاکستانی

    تمام پاکستانی ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں، الیکشن کمیشن

    تمام پاکستانی ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں، الیکشن کمیشن اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے عوام کو آگاہ کر دیا کہ 26 مارچ سے ملک بھر میں ڈسپلے سنٹرز میں انتخابی فہرستیں آویزاں کر دی جائیں گی۔ عام انتخابات کی تیاری کمیٹی کمیشن کی پلاننگ کمیٹی کا اجلاس 27 مارچ کو ہو […]