خبرنامہ پاکستان

چیف جسٹس فوج کوملک میں شفاف انتخابات کرانے کا حکم دیں، شیخ رشید

  • چیف جسٹس فوج کوملک میں شفاف انتخابات کرانے کا حکم دیں، شیخ رشید راولپنڈی:(ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس غیر جانبدار وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا انتخاب کریں اورفوج کو آرٹیکل 199 کے تحت حکم کریں کہ ملک میں صاف اور شفاف الیکشن کرائے […]

  • پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

    پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان سپر لیگ تھری کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 13 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ لاہور میں کھیلے گئے تیسرے پلے آف میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی جارحانہ […]

  • کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک روانہ

    کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک روانہ لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں شکست کے بعد کراچی کنگز کے غیر ملکی کرکٹرز اپنے اپنے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اپنے ملک واپس جانے والے کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑیوں میں سے 3 […]

  • کامران اکمل کی ریکارڈ ساز اننگز نے پشاور کو پی ایس ایل 3 کے فائنل میں پہنچادیا

    کامران اکمل کی ریکارڈ ساز اننگز نے پشاور کو پی ایس ایل 3 کے فائنل میں پہنچادیا لاہور:(ملت آن لائن) کامران اکمل کی طوفانی اننگز کے باعث پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 13 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں جگہ بنالی۔ 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم […]

  • ای سی ایل میں نام ڈالنے اور نکالنے کا فیصلہ کرنے کیلئے 3 رکنی کابینہ کمیٹی قائم

    ای سی ایل میں نام ڈالنے اور نکالنے کا فیصلہ کرنے کیلئے 3 رکنی کابینہ کمیٹی قائم لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی کابینہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں لوگوں کے نام ڈالنے اور نکالنے کا فیصلہ کرنے کے لیے تین رکنی کابینہ کمیٹی قائم کردی گئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت […]

  • راؤ انوار کی طیارے میں کس کے ساتھ کیا گفتگو ہوئی؟

    راؤ انوار کی طیارے میں کس کے ساتھ کیا گفتگو ہوئی؟ لاہور:(ملت آن لائن) نقیب اللہ قتل کیس میں معطل ایس ایس پی راؤ انوار کی اسلام آباد سے کراچی منتقلی کے دوران طیارے میں کس کے ساتھ کیا گفتگو ہوئی؟ سپریم کورٹ کے حکم پر گرفتار راؤ انوار کو اسلام آباد سے نجی ایئرلائن […]

  • کراچی بندر گاہ

    کراچی بندر گاہ پر پانی سے 10 کنٹینرز نکال لیے گئے

    کراچی بندر گاہ پر پانی سے 10 کنٹینرز نکال لیے گئے لاہور:(ملت آن لائن) کراچی بندر گاہ پر پانی سے کنٹینرز نکالنے کے لیے دوسرے روز بھی آپریشن جاری رہا اور 10 کنٹینر نکال لیے گئے۔ ساؤتھ ایشیا ٹرمینل کے لیے جہازوں کو آمد و رفت کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ دو دن […]

  • برطانیہ کی تاریخی عمارت ویسٹ منسٹر ابے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

    برطانیہ کی تاریخی عمارت ویسٹ منسٹر ابے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ کی تاریخی عمارت ویسٹ منسٹر ابے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے سوشل میڈیا پر ویسٹ منسٹر ابے کی عمارت پر پاکستانی پرچم لہرائے جانے کی تصویر شائع […]