اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ ہائیکورٹ کا سزا معطلی کا فیصلہ کالعدم کردیں۔ شریف خاندان کی سزا معطلی […]
خبرنامہ پاکستان
شریف خاندان کی سزا معطلی کا فیصلہ کیوں نہ کالعدم کردیں: چیف جسٹس
-
یوم اقبال پرعام تعطیل بحالی کی قرارداد پیش
اسلام آباد :(ملت آن لائن) یوم اقبال پر 9 نومبر کو عام تعطیل بحال کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کی گئی ، حکومت کے ساتھ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے بھی قرارداد کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں 9 نومبریعنی یومِ اقبال پر ماضی کی طرح […]
-
نئی گاڑیوں کے لیے فائلر ہونے کی شرط لگانا غیر قانونی ہے،بابراعوان
اسلام آباد:(ملت آن لائن)مقامی موٹرڈیلرز نے نان فائلرز کے نئی گاڑیوں کی خریدار پر پابندی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نان فائلرز پر نئی گاڑیوں کی خریداری پرپابندی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عامرفاروق نے کی۔ معزز جج جسٹس عامر فاروق نے درخواست […]
-
پارلیمنٹ میں فساد نہیں پھیلانا چاہتے: خورشید شاہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم پارلیمنٹ میں فساد پھیلانا نہیں چاہتے۔ گالم گلوچ سے سیاست نہیں چلے گی، ایوان کا ماحول درست رکھیں، یہ سب کے لیے اچھا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے […]
-
دبئی پراپرٹی ’بیرون ملک بزنس ڈیلنگ‘ سے خریدی: علیمہ خانم کا ایف آئی اے کو جواب
لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خانم نے دبئی میں پراپرٹی کے معاملے پر ایف آئی اے لاہور کو جواب جمع کرادیا۔ وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خانم نے ایف آئی اے کو دیئے گئے تحریری جواب میں اپنی دبئی کی پراپرٹی خریدنے کے ذرائع بتائے ہیں۔ ذرائع کے مطابق علیمہ […]
-
تطہیر فاطمہ بنت پاکستان کیس میں اب ریاست کا مؤقف سننا ہے: سپریم کورٹ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے ملکی عدالتی تاریخ کے انوکھے کیس کی سماعت کی جس میں شہری تطہیر فاطمہ اپنے نام کے ساتھ والد کے نام کی جگہ بنت پاکستان لگانے کی خواہش مند ہیں۔ تطہیر فاطمہ بنت پاکستان کیس کی سماعت کے موقع پر جسٹس اعجاز الاحسن نے قرار دیا کہ ہمیں […]
-
معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو دوبارہ سڑکوں پر آجائیں گے
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ پیر محمد افضل قادری نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے مظاہرین کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ان کی جماعت دوبارہ سڑکوں پر آجائے گی۔ خیال رہے کہ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نےگزشتہ دنوں مذہبی جماعتوں کی جانب سے کیے گئے […]
-
آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف احتجاج، ہنگامہ آرائی کے الزام میں 1100 افراد گرفتار
لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب پولیس نے آسیہ بی بی کی بریت سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں اب تک 11 سو مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف 130 مقدمات درج کرلیے۔ رپورٹ کے […]