خبرنامہ پاکستان

پیپلز پارٹی کے رہنما ایاز سومرو انتقال کر گئے

  • پیپلز پارٹی کے

    پیپلز پارٹی کے رہنما ایاز سومرو انتقال کر گئے نیویارک:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکا میں انتقال کرگئے۔ ایاز سومرو گزشتہ کئی ماہ سے بیمار تھے اور علاج کی غرض سے امریکا گئے تھے جہاں وہ مین ہیٹن کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ 59 سالہ ایاز سومرو کے چھوٹے […]

  • پی ایس ایل کا

    پی ایس ایل کا میلہ پاکستان پہنچ گیا، کوئٹہ اور پشاور آج قذافی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے

    پی ایس ایل کا میلہ پاکستان پہنچ گیا، کوئٹہ اور پشاور آج قذافی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کے شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوگیا اور بالآخر پاکستان سپر لیگ کا میلہ پاکستان پہنچ گیا، لاہور کا تاریخی قذافی اسٹیڈیم پی ایس ایل تھری کے پہلے ایلیمنیٹر میچ کی میزبانی کیلئے تیار […]

  • ضروری نہیں کہ خادم رضوی کو گرفتار کر کے ہی پیش کیا جائے، رانا ثناء اللہ

    ضروری نہیں کہ خادم رضوی کو گرفتار کر کے ہی پیش کیا جائے، رانا ثناء اللہ لاہور:(ملت آن لائن) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے عدالت کی جانب سے خادم حسین رضوی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ انہیں گرفتار کر کے ہی […]

  • کراچی سے صرف خواتین کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

    کراچی سے صرف خواتین کو لوٹنے والا گروہ گرفتار لاہور:(ملت آن لائن) کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کارروائی کرتے ہوئے صرف خواتین کو لوٹنے والا چار رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو طارق دھاریج کے مطابق گرفتار ملزمان نے اسٹریٹ کرائم کی اتنی وارداتیں کیں […]

  • اے این پی مشکلات اور مصائب کے باوجود کبھی مصلحت کا شکار نہیں ہوئی، اسفند یار ولی

    اے این پی مشکلات اور مصائب کے باوجود کبھی مصلحت کا شکار نہیں ہوئی، اسفند یار ولی لاہور:(ملت آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ اے این پی مشکلات اور مصائب کے باوجود کبھی مصلحت کا شکار نہیں ہوئی۔ اپنے بیان میں اسفند یار ولی نے کہا کہ […]

  • راؤ انوار کی بیرون

    راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش، مشکوک افراد کی مدد کا انکشاف

    راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش، مشکوک افراد کی مدد کا انکشاف اسلام آباد:(ملت آن لائن) نقیب اللہ محسود قتل کیس کے مفرور ملزم راؤ انوار کو 23 اور 24 جنوری کی درمیانی شب لینڈ کروزر پر اسلام آباد ائیرپورٹ لایا گیا۔ لینڈ کروزر کی ویڈیو کو ائیرپورٹ پر نصب کیمروں نے ریکارڈ […]

  • عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

    عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے کراچی:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما عامر لیاقت حسین نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ کراچی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما عامر لیاقت حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اس بات […]

  • اکثریت سےمنتخب

    اکثریت سےمنتخب ہوا کسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا: چیئرمین سینیٹ

    اکثریت سےمنتخب ہوا کسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا: چیئرمین سینیٹ دالبندین:(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وہ اکثریت سے سے منتخب ہوئے ہیں اور کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔ چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ اپنے آبائی علاقے […]