خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ نے وزیرداخلہ احسن اقبال اورسیکرٹری داخلہ کوطلب کرلیا

  • میڈیکل کالجز

    سپریم کورٹ نے وزیرداخلہ احسن اقبال اورسیکرٹری داخلہ کوطلب کرلیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے شناختی کارڈ اجرا کی فیس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال اور سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں عدالت […]

  • پاکستان کا ہائی

    پاکستان کا ہائی کمشنر کو واپس دہلی نہ بھیجنے کا فیصلہ

    پاکستان کا ہائی کمشنر کو واپس دہلی نہ بھیجنے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہائی کمشنر کو اس وقت تک نئی دہلی نہیں بھیجے گا جب تک بھارت کے ساتھ تعلقات میں بہتری رونما نہیں ہوتی۔ دفتر خارجہ کے ایک سینئر افسر نے ایکسپریس ٹریبیون کو […]

  • ڈاکٹر عبدالقدیر کو نگراں وزیراعظم بنایا جائے، سراج الحق

    ڈاکٹر عبدالقدیر کو نگراں وزیراعظم بنایا جائے، سراج الحق کرک:(ملت آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے حکومت و اپوزیشن کو تجویز پیش کی ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو نگران وزیراعظم مقرر کیا جائے۔ سینیٹر سراج الحق نے کرک میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کو […]

  • باجوڑ میں

    باجوڑ میں اخونزادہ چٹان کے گھر پر میزائلوں سے حملہ

    باجوڑ میں اخونزادہ چٹان کے گھر پر میزائلوں سے حملہ باجوڑ / اسلام آباد:(ملت آن لائن) باجوڑ ایجنسی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کے گھر پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سابق رکن قومی اسمبلی و پیپلزپارٹی کے صوبائی نائب صدر اخونزادہ کے گھر پر گزشتہ رات […]

  • ایک دوسرے کو ماما چاچا کہنے والے اکٹھے ہو گئے، فضل الرحمن

    ایک دوسرے کو ماما چاچا کہنے والے اکٹھے ہو گئے، فضل الرحمن کوٹ ادو:(ملت آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان اور آصف زرداری ایک دوسرے کو کرپشن کا ماما چاچا کہتے ہیں اور پھر وقت آنے پر دونوں کرپشن کے چاچے مامے اکٹھے ہوگئے۔ جمعیت […]

  • لندن: بیگم کلثوم نواز 10 گھنٹے زیرعلاج رہنے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج

    لندن: بیگم کلثوم نواز 10 گھنٹے زیرعلاج رہنے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج لندن:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ اور رکن قومی اسمبلی بیگم کلثوم نواز کو 10 گھنٹے زیرعلاج رہنے کے بعد ہارلے اسٹریٹ کلینک سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بیگم کلثوم نواز کو آج صبح ان کے صاحبزادے حسن اور حسین […]

  • شہریوں کے

    شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ عدلیہ کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

    شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ عدلیہ کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس لاہور:(ملت آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ عدلیہ کی ذمے داری ہے۔ لاہور میں جسٹس ریٹائرڈ فضل کریم کی کتاب کی تقریبِ رونمائی ہوئی جس میں لاہور ہائی کورٹ کے […]

  • عمران خان اپنے والد کے کردار و افکار پر نظر ڈال لیں آفاقہ ہو گا، ناصر شاہ

    عمران خان اپنے والد کے کردار و افکار پر نظر ڈال لیں آفاقہ ہو گا، ناصر شاہ لاہور:(ملت آن لائن)عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو اور آصف زرداری پر تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ عمران خان اپنے والد کے کردار و افکار پر نظر ڈال لیں تو انہیں آفاقہ ہو گا۔ صوبائی […]