راولپنڈی:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے اسپتال سے ڈسچارج کے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے طبیعت بہترہےکل سےکیسز کی سماعت کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار انجوپلاسٹی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر روانہ ہوگئے، روانگی کے دوران میڈیا کو اسپتال کے […]
خبرنامہ پاکستان
طبیعت بہترہےکل سےکیسز کی سماعت کروں گا،چیف جسٹس آف پاکستان
-
میڈیکل بورڈ نے شہباز شریف کو میڈیکلی فٹ قرار دے دیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) میڈیکل بورڈ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کو میڈیکلی فٹ قرار دے دیا اور میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ نیب کو فراہم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے آج صبح 7 بجے منسٹرانکلیو میں شہبازشریف کا معائنہ کیا، میڈیکل بورڈ نے خالی معدہ شہبازشریف کا دوبارہ تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ […]
-
سپریم کورٹ بنچ ون کے اہم مقدمات ڈی لسٹ
راولپنڈی:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) کے ڈاکٹرز کی طرف سے انجیو پلاسٹی کے بعد آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، جس کے باعث سپریم کورٹ کے بنچ ون میں زیر سماعت اہم مقدمات کو ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔ واضح […]
-
مولانا سمیع الحق قتل کیس کی تحقیقات جاری
راولپنڈی:(ملت آن لائن) جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق کے قتل کیس کی تحقیقات جاری ہے جب کہ دارالعلوم حقانیہ میں ان کے ایصال ثواب کے لیے رسم قل بھی ادا کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی تفتیشی ٹیم سفاری اسپتال پہنچی جہاں مولانا سمیع الحق کو زخمی حالت میں […]
-
جان کو خطرہ:: آسیہ بی بی کے وکیل ملک چھوڑ گئے
اسلام آباد:(ملت آن لائن) توہینِ مذہب کے الزام میں سزائے موت کی منتظر مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سپریم کوٹ سے رہائی کے بعد ان کے وکیل ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ فرانسیسی خبر رساں اداے اے ایف پی کے مطابق آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک کو آسیہ بی بی کا کیس […]
-
ملک میں پہلی مرتبہ فیملی عدالتوں نے شام کے اوقات میں کام شروع کردیا۔
لاہور:(ملت آن لائن) ملک میں پہلی مرتبہ فیملی عدالتوں نے شام کے اوقات میں کام شروع کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے شام کے اوقات میں عدالت قائم کی گئی ہے اور بچوں کو جرائم پیشہ ملزمان سے دور رکھنے کے لیےشام کی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پہلے مرحلے میں […]
-
وزیراعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں ٹیم کی کارکردگی پر مبارکباد
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں ٹیم کی کارکردگی پر مبارکباد دی ہے جبکہ توقع ظاہر کی ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو آئندہ بھی برقرار رکھے گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ قومی کرکٹرز نے میچ کے دوران بہترین […]
-
پاک چین تعلقات نئی بلندیوں کوچھو رہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی سمندرسے بھی گہری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپردفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاک چین تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان اورچین کے درمیان وفود کی […]