خبرنامہ پاکستان

جماعت اسلامی نے نگراں وزیراعظم کیلیے ڈاکٹر عبدالقدیر کا نام تجویز کردیا

  • جماعت اسلامی نے

    جماعت اسلامی نے نگراں وزیراعظم کیلیے ڈاکٹر عبدالقدیر کا نام تجویز کردیا لاہور:(ملت آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نگراں وزیراعظم کے لیے پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام تجویز کر دیا ہے۔ کرک کے علاقے تخت نصرتی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا […]

  • ‘چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر اسٹیبلشمنٹ پر الزام لگانے والے سیاست کر رہے ہیں’

    ‘چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر اسٹیبلشمنٹ پر الزام لگانے والے سیاست کر رہے ہیں’ کوئٹہ:(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر اسٹیبلشمنٹ یا کسی اور پر الزام لگانے والے سیاست کر رہے ہیں۔ کوئٹہ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ […]

  • ‘عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ خارج از امکان نہیں’

    ‘عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ خارج از امکان نہیں’ سکھر:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسمنٹ خارج از امکان نہیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے […]

  • ستیاناس اور بیڑہ غرق تھیوری اب نہیں چلے گی، احسن اقبال

    ستیاناس اور بیڑہ غرق تھیوری اب نہیں چلے گی، احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ احسن قبال نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ستیاناس اور بیڑہ غرق تھیوری اب نہیں چلے گی۔ سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں احسن اقبال نے عمران […]

  • پی ایس ایل

    پی ایس ایل3 ؛ پلے آف میچز کے لیے ٹریفک پلان تشکیل

    پی ایس ایل3 ؛ پلے آف میچز کے لیے ٹریفک پلان تشکیل لاہور:(ملت آن لائن) پی ایس ایل تھری پلے آف میچز کے لیے ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پی ایس ایل 3 پلے آف مقابلے کیلئے لاہور شہر کا ٹریفک پلان مرتب کرلیا گیا ہے۔سٹی ٹریفک پولیس حکام کے مطابق […]

  • زرداری اور عمران ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، نواز شریف

    زرداری اور عمران ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، نواز شریف سانگلہ ہل:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ زرداری اور عمران خان ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ سانگلہ ہل میں کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ آصف […]

  • نواز شریف ایسا کھلونا ہیں جس کی چابی ٹوٹ گئی ہے، بلاول بھٹو زرداری

    نواز شریف ایسا کھلونا ہیں جس کی چابی ٹوٹ گئی ہے، بلاول بھٹو زرداری راولپنڈی:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف ایسا کھلونا ہیں جس کی چابی ٹوٹ گئی ہے۔ کوٹلی ستیاں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول […]

  • طالبان افغان حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش قبول کرلیں، پاکستان

    طالبان افغان حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش قبول کرلیں، پاکستان کابل:(ملت آن لائن) مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں طالبان پر زور دیا ہے کہ کابل حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش قبول کرلیں۔ مشیر قومی سلامتی […]