خبرنامہ پاکستان

بھاری بھر کم بیگ بچوں کے لیےخطرناک ثابت ہوسکتا ہے

  • بھاری بھر کم بیگ بچوں کے لیےخطرناک ثابت ہوسکتا ہے کراچی :(ملت آن لائن) ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کلینکل عباسی شہید اسپتال کا کہنا ہے کہ بھاری بیگ اٹھانے والے بچے مختلف تکالیف کاشکار ہوتے ہیں، انھیں گردن ، ریڑھ کی ہڈی اور کندھے میں درد کی شکایات ہوسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ […]

  • مشیرقومی سلامتی ناصرجنجوعہ سرکاری دورے پرکابل روانہ

    مشیرقومی سلامتی ناصرجنجوعہ سرکاری دورے پرکابل روانہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) مشیرقومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ سرکاری دورے پر کابل روانہ ہوگئے جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکومتی اہلکاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشیرقومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہاپنے افغان ہم منصب حنیف اتمر کی […]

  • چیف جسٹس نے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

    چیف جسٹس نے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی کراچی:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کے لیے سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس […]

  • نواز شریف کو

    نواز شریف کو جوتا مارنے کا معاملہ

    نواز شریف کو جوتا مارنے کا معاملہ لاہور: (ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کو جوتا مارنے والے مقدمے میں پولیس نے دہشت گردی کی دفعات شامل کر دیں، سیشن عدالت نے درخواست ضمانتیں متعلقہ کورٹ کو بھجوا دی۔ کینٹ کچہری میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو جوتا مارنے والے تینوں ملزمان کی درخواست ضمانت […]

  • بدقسمتی سے بے

    چوہدری نثار کے دور میں فیصلے کہیں اور ہوتے ہو نگے: احسن اقبال

    چوہدری نثار کے دور میں فیصلے کہیں اور ہوتے ہو نگے: احسن اقبال لاہور: (ملت آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے دور میں فیصلے کہیں اور ہوتے ہوں گے ، اس حوالے سے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، اب وزارت داخلہ کے فیصلے آئین اور قانون […]

  • ڈاکٹرعاصم کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت 24 مارچ تک ملتوی

    ڈاکٹرعاصم کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت 24 مارچ تک ملتوی کراچی:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے ان کے خلاف کیس کی سماعت 24 مارچ تک ملتوی کردی تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین کے خلاف 462 […]

  • عمران خان کو نشانہ بنانے کی اطلاعات مل گئی

    عمران خان کو نشانہ بنانے کی اطلاعات مل گئی راولپنڈی: عمران خان کونشانہ بنانے کی اطلاعات سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کا حکم۔ کالعدم تنظیم اور اس سے منسلک گروپوں کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کونشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر راولپنڈی سمیت پنجاب بھر اور وفاقی پولیس سے […]

  • مقبوضہ کشمیر، سید علی

    مقبوضہ کشمیر، سید علی گیلانی اور دیگر کا شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت

    مقبوضہ کشمیر، سید علی گیلانی اور دیگر کا شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھو ں کھنموہ سرینگر میں شہیدہونے والے دو کشمیری نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان بھارت کے […]