خبرنامہ پاکستان

سید علی گیلانی نے بھارت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش رد کردی

  • سید علی گیلانی

    سید علی گیلانی نے بھارت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش رد کردی سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارت کی طرف سے مذاکرات کی تازہ پیش کش رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بھارت تنازعہ کشمیر کو اس کے تاریخی پس منظر […]

  • واشنگٹن: وزیراعظم

    واشنگٹن: وزیراعظم شاہد خاقان کی رکن کانگریس ٹیڈ یوہو سمیت امریکی عہدیداروں سے ملاقاتیں

    واشنگٹن: وزیراعظم شاہد خاقان کی رکن کانگریس ٹیڈ یوہو سمیت امریکی عہدیداروں سے ملاقاتیں واشنگٹن:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے واشنگٹن میں امریکی رکن کانگریس ٹیڈیو ہو سمیت اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران پاک-امریکا تعلقات اور افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ […]

  • خیبرپختونخوا کے عوام

    شہبازشریف آج ڈی جی خان میں جلسے سے خطاب کریں گے

    شہبازشریف آج ڈی جی خان میں جلسے سے خطاب کریں گے ڈیرہ غازی خان:(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے شہرڈیرہ غازی خان میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف جلسے سے خطاب کریں اورمنصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف آج ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب کریں گے، […]

  • سربراہ پاک

    سربراہ پاک بحریہ کی سعودی ویسٹرن فلیٹ کمانڈر سے ملاقات

    سربراہ پاک بحریہ کی سعودی ویسٹرن فلیٹ کمانڈر سے ملاقات ریاض:(ملت آن لائن) سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود نے دورہ سعودی عرب کے آخری مرحلے میں ویسٹرن فلیٹ کمانڈر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود کا […]

  • ای سی ایل

    ای سی ایل میں نام ڈالنے کا طریقہ کار تبدیل کرنے کی سمری تیار

    ای سی ایل میں نام ڈالنے کا طریقہ کار تبدیل کرنے کی سمری تیار اسلام آباد: (ملت آن لائن) ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں کسی بھی شخص کا نام ڈالنے کیلئے طریقہ کار تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے وزارتِ داخلہ نے سمری تیار کی ہے جس کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے […]

  • دہری شہریت

    دہری شہریت کے افسران کو حساس عہدوں سے ہٹانے کا حکم

    دہری شہریت کے افسران کو حساس عہدوں سے ہٹانے کا حکم اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزارتِ داخلہ میں حساس عہدوں پر تعینات افسران کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق قومی ادارے میں اہم عہدوں پر تعینات دہری شہریت کے حامل افسران کو فوری […]

  • ایگزیکٹ

    ایگزیکٹ کیس: سیشن جج نے معذرت کرلی

    ایگزیکٹ کیس: سیشن جج نے معذرت کرلی کراچی:(ملت آن لائن) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سارہ جونیجو نے بدنام زمانہ کمپنی ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کے خلاف جعلی ڈگری اور منی لانڈرنگ مقدمات سننے سے معذرت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 29 مارچ تک کے لیے ملتوی کردی۔ آج ایگزیکٹ کے سی […]

  • لیاری: قانون

    لیاری: قانون نافذ کرنیوالے ادارے کا گینگ وار کے خلاف کریک ڈاؤن

    لیاری: قانون نافذ کرنیوالے ادارے کا گینگ وار کے خلاف کریک ڈاؤن کراچی:(ملت آن لائن) لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے غفار ذکری کے متعدد سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا۔ گزشتہ روز لیاری میں رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک […]