خبرنامہ پاکستان

پی ایس ایل فائنل، کراچی کوسجا کرکھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کریں گے، وسیم اختر

  • پی ایس ایل

    پی ایس ایل فائنل، کراچی کوسجا کرکھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کریں گے، وسیم اختر کراچی:(ملت آن لائن) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اور پی ایس ایل تھری کے فائنل کو یادگار بنائیں گے، پورے شہر کو برقی قمقموں اور خوش آمدید کے بینرز سے سجا کر کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال […]

  • کراچی دنیا کا

    کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار

    کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار نیویارک:(ملت آن لائن) سنگاپور مسلسل پانچویں بار دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار دیا گیا ہے جب کہ سستے ترین شہروں میں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی چھٹے نمبر پر ہے۔ رہائش اور ضروریات زندگی کے بڑھتے اخراجات کے باوجود جنوبی ایشیائی ممالک کے شہر […]

  • لاہور: رہائشی کوارٹر

    لاہور: رہائشی کوارٹر میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جھلس کر جاں بحق

    لاہور: رہائشی کوارٹر میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جھلس کر جاں بحق لاہور:(ملت آن لائن)لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن میں واقع ایک گھر کے سرونٹ کوارٹر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد زندہ جل گئے۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق واپڈا […]

  • مشیر قومی سلامتی

    مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ آج افغانستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

    مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ آج افغانستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے اسلام آباد:(ملت آن لائن) مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ آج افغانستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے اہم ملاقات کریں گے۔ ترجمان مشیر قومی […]

  • آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا پشاور کور اور خیبر ایجنسی کا دورہ

    آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا پشاور کور اور خیبر ایجنسی کا دورہ لاہور: (ملت آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہیں صوبے میں سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے […]

  • الیکشن کمیشن نے نئی

    الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کے نقشے جاری کردیے

    الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کے نقشے جاری کردیے اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات 2018 کے لئے نئی حلقہ بندیوں کی تفصیلات اور نقشے جاری کر دیے ہیں۔ باجوڑ ایجنسی کے حلقے کا نقشہ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق تمام مجوزہ حلقوں کی تفصیلات ویب سائٹ […]

  • پی ٹی آئی نے اعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا

    پی ٹی آئی نے اعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور گرو پ کے اجلاس میں اعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بنی گالہ میں […]

  • خواجہ اظہار کی فاروق ستار کے گھر آمد، یوم تاسیس ساتھ منانے کی تجویز

    خواجہ اظہار کی فاروق ستار کے گھر آمد، یوم تاسیس ساتھ منانے کی تجویز کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم بہادرآباد گروپ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے پی آئی بی گروپ کے سربراہ فاروق ستار سے ان کی رہائش گاہ آکر ملاقات کی اور مصالحت کا پیغام پہنچایا۔ خواجہ اظہار الحسن نے 18 مارچ […]