خبرنامہ پاکستان

گجرانوالہ: کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے بعد ویڈیوز بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

  • گجرانوالہ: کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے بعد ویڈیوز بنانے والے 2 ملزمان گرفتار لاہور:(ملت آن لائن) گجرانوالہ میں کم عمر لڑکیوں سے زیادتی اور ان کی ویڈیوز بنائے جانے کے انکشاف کے بعد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ملزمان راشد اور […]

  • خواجہ غریب

    خواجہ غریب نوازؒعرس؛ بھارت کا پاکستانیوں کوویزا دینے سے انکار

    خواجہ غریب نوازؒعرس؛ بھارت کا پاکستانیوں کوویزا دینے سے انکار لاہور:(ملت آن لائن) بھارت نے عظیم صوفی بزرگ حضرت معین الدین چستی المعروف خواجہ غریب نواز ؒ کے عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کو ویزا دینے سے انکارکردیا۔ بھارتی ریاست راجستھان کے شہراجمیر میں عظیم صوفی بزرگ حضرت معین الدین چشتی اجمیری المعروف […]

  • ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد

    ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد لاہور:(ملت آن لائن) ایئرمارشل مجاہد انور خان کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ نامزد کردیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مجاہد انور خان اس وقت ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بطور ڈپٹی چیف آف دی ایئر اسٹاف خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ترجمان پی اے […]

  • شانگلہ میں ملالہ یوسفزئی کے تعاون سے تعمیر کیے گئے لڑکیوں کے اسکول کا افتتاح

    شانگلہ میں ملالہ یوسفزئی کے تعاون سے تعمیر کیے گئے لڑکیوں کے اسکول کا افتتاح شانگلہ:(ملت آن لائن) خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ میں ملالہ یوسفزئی کے تعاون سے تعمیر کیے گئے لڑکیوں کے اسکول کا افتتاح ہوگیا۔ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے شانگلہ میں ‘کے کے ایف ماڈل اسکول’ کے افتتاح پر اپنے […]

  • رائے ونڈ دھماکا: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی

    رائے ونڈ دھماکا: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب حکومت نے رائے ونڈ خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ بدھ کی رات لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں تبلیغی جماعت کے اجتماع گاہ کے قریب خودکش حملہ کیا گیا جس میں پولیس […]

  • کمشنر کراچی

    کمشنر کراچی کا مہنگا دودھ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم

    کمشنر کراچی کا مہنگا دودھ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم کراچی:(ملت آن لائن) کمشنر کراچی نے سرکاری نرخ پر دودھ فروخت نہ کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کے احکامات دے دیئے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے بھینسوں کو لگائے جانے والے ٹیکوں پر پابندی کے بعد دودھ فروشوں […]

  • یوم پاکستان پر 141 نامور شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان

    یوم پاکستان پر 141 نامور شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے یوم پاکستان (23 مارچ) کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی 141 شخصیات کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی […]

  • جس دن راؤ انوار کا مقدر خراب ہوا وہ قانون کی گرفت میں ہوں گے، والدنقیب اللہ

    جس دن راؤ انوار کا مقدر خراب ہوا وہ قانون کی گرفت میں ہوں گے، والدنقیب اللہ کراچی:(ملت آن لائن) نقیب اللہ محسود کے والد کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ پورے پاکستان کا بیٹا ہے، راؤانوارکی گرفتاری تک عدالتوں میں پیش ہوتے رہیں گے، جس دن راؤ انوار کا مقدر خراب ہوا وہ قانون […]