چینی نائب صدر کی آج اسلام آباد آمد، دوطرفہ معاہدوں پر دستخط ہوں گے اسلام آباد: (ملت آن لائن) چین کے نائب صدر وانگ کشان تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ چینی مہمان دورے کے دوران پاکستان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین کے نائب صدر […]
خبرنامہ پاکستان
چینی نائب صدر کی آج اسلام آباد آمد، دوطرفہ معاہدوں پر دستخط ہوں گے
-
سپریم کورٹ نے تھر کول منصوبہ نیب کوبھجوادیا، ثمرمبارک مند کے خلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے تھرکول منصوبہ نیب کو بھجواتے ہوئے ثمرمبارک مند کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے کہا ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا تھا بجلی سے ملک کومالا مال کردوں گا، لیکن منصوبے کی جگہ سے لوگ سامان بھی اٹھا کرلے گئے، منصوبے پراربوں روپے لگے […]
-
زلمے خلیل زاد کے دورے میں کوئی شرط نہیں رکھی گئی،ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا سے بات چیت کا آغاز اچھی شروعات ہے، بات چیت کچھ لینے اور کچھ دینے پر انحصار کرتی ہے، تاہم امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد کے دورے میں کوئی شرط نہیں رکھی گئی۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے […]
-
سی پیک ترقی پذیرممالک کےدرمیان شراکت داری کی روشن مثال ہے،ملیحہ لودھی
نیویارک : پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سی پیک ترقی پذیرممالک کےدرمیان شراکت داری کی روشن مثال ہے، ترقی پذیرممالک میں سرمایہ کاری سےعالمی ترقی کی رفتارمیں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا سی پیک […]
-
زلمےخلیل زادکادورہ پاکستان: امریکی سفارت خانے نےاعلامیہ جاری کردیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکی نمائندہ خصوصی کے دورہ پاکستان سے متعلق امریکی سفارت خانے نے اعلامیہ جاری کردیا اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے وزیر اعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکریٹری خارجہ سے اہم ملاقاتیں کیں۔ اس کے علاوہ زلمےخلیل […]
-
نیب نے عثمان ڈار سے خواجہ آصف کی غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق ثبوت مانگ لیے
اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیب نے وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار سے خواجہ آصف کی غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق ثبوت مانگ لیے، معاون خصوصی عثمان ڈار نے نیب حکام کے سامنے پیش ہونےکا فیصلہ کیا ہے، عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات کے لیے نیب سے رجوع کیا تھا۔ تفصیلات […]
-
وزارت خزانہ کی مایوس کن کارکردگی، اسد عمر کو تبدیل کیے جانے کا امکان، ذرائع
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت خزانہ کی مایوس کن کارکردگی پر اسد عمر کی تبدیلی کا امکان ہے، وزیراعظم نے انٹرویو میں بھی ناقص کارکردگی والے وزراء کی تبدیلی کاعندیہ دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کی مایوس کن کارکردگی پراسد عمرکی تبدیلی کاامکان ہے ، حکومت کی جانب […]
-
اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، سماعت12دسمبر تک ملتوی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت نیب پراسیکیوٹر کی عدم پیشی کے باعث سماعت12دسمبر تک ملتوی کردی گئی، تفتیشی افسر نادر عباس نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کی درخواست پر جواب جمع کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن […]