خبرنامہ پاکستان

لاہور: جوتے بنانے کی فیکٹری میں آتشزدگی، 5 مزدور زخمی

  • لاہور: جوتے بنانے کی فیکٹری میں آتشزدگی، 5 مزدور زخمی لاور:(ملت آن لائن)لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید کے نزدیک جوتے بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 5 مزدور زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ 4 منزلہ مکان میں بنی فیکٹری میں لگی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے […]

  • قلعہ سیف اللہ میں گھر میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق

    قلعہ سیف اللہ میں گھر میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق لاہور:(ملت آن لائن) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مکان میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ نے واقعے میں 4 افراد کے جاں بحق اور 6 افراد کے زخمی […]

  • ایف آئی اے نے مفرور ملزم راؤ انوار کے بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات شروع کردیں

    ایف آئی اے نے مفرور ملزم راؤ انوار کے بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات شروع کردیں لاہور:(ملت آن لائن) نقیب اللہ محسود قتل کیس کے مفرور ملزم راؤ انوار کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا آغاز کردیا، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرلی گئیں۔ ملزم راؤ انوار نے اسلام […]

  • آئس نشے کے

    آئس نشے کے کاروبار سے منسلک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان گرفتار

    آئس نشے کے کاروبار سے منسلک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان گرفتار لاہور:(ملت آن لائن) کراچی میں پولیس نے آئس نشے کے کاروبار سے منسلک ایک ملزم گرفتار کرلیا جو امریکا سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اچھے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ سرفراز نواز کے مطابق گرفتار ملزم کا نام عدیل عرف […]

  • رائے ونڈ خودکش حملے کا ایک اور زخمی اہلکار دم توڑ گیا، شہداء کی تعداد 10 ہوگئی

    رائے ونڈ خودکش حملے کا ایک اور زخمی اہلکار دم توڑ گیا، شہداء کی تعداد 10 ہوگئی لاہور:(ملت آن لائن) رائے ونڈ اجتماع گاہ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں شہید ہونے والے 5 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز میں شہدا کی نماز جنازہ […]

  • قومی اسمبلی میں

    قومی اسمبلی میں کیپٹن صفدر اور عارف علوی میں جھڑپ

    قومی اسمبلی میں کیپٹن صفدر اور عارف علوی میں جھڑپ اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس میں کیپٹن (ر)صفدر اور عارف علوی کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی اور ایوان چور، مافیا اور لعنت کے نعروں سے گونج اٹھا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ڈیمز سے متعلق توجہ دلاوٴ نوٹس پر کیپٹن (ر) صفدر […]

  • پیسے بنانے کے لیے میٹرو جیسے منصوبے شروع کیے گے: عمران خان

    پیسے بنانے کے لیے میٹرو جیسے منصوبے شروع کیے گے: عمران خان ملتان: (ملت آن لائن) پیسےبنانے کے لیےمیٹرو جیسے منصوبے شروع کیے گئے۔ شہریوں کومیٹرو نہیں ہسپتالوں اور سکولوں کی ضرورت ہے۔ ہم اکیسویں صدی کی سیاست کرنے جارہے ہیں۔ سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ملتان میں ممبر سازی مہم سے خطاب […]

  • پی ایس

    پی ایس ایل فائنل کیلئے تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت

    پی ایس ایل فائنل کیلئے تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت کراچی:(ملت آن لائن) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 25 مارچ کو کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لیے تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئے۔ کورئیر کمپنی ( ٹی سی ایس) نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل […]