خبرنامہ پاکستان

کچھ لوگ ہیں جو ملک کو گالی دیتے ہیں:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی

  • کچھ لوگ ہیں جو ملک کو گالی دیتے ہیں:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات کا کہنا ہے کچھ لوگ ہیں جو ملک کو گالی دیتے ہیں، آج ان لوگوں پر بات نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا پاکستان کی فوج دنیا کی […]

  • حلقہ بندیوں پر تحفظات ہیں‘

    حلقہ بندیوں پر تحفظات ہیں‘ غلام احمد بلور

    حلقہ بندیوں پر تحفظات ہیں‘ اس معاملے پر نظرثانی کی جائے، حاجی غلام احمد بلور اسلام آباد(ملت آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر ہمارے تحفظات ہیں‘ اس معاملے پر نظرثانی کی جائے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں حاجی غلام احمد بلور نے کہا […]

  • این آئی اے کی

    این آئی اے کی طرف سے سید صلاح الدین کے بیٹوں اور رشتہ داروں سے پوچھ گچھ

    این آئی اے کی طرف سے سید صلاح الدین کے بیٹوں اور رشتہ داروں سے پوچھ گچھ سرینگر:(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ادار ے این آئی اے نے خوف و ہراس پھیلانے کے اپنے ہتھکنڈے جاری رکھتے ہوئے معروف آزادی پسند رہنماء اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے چار بیٹوں سمیت […]

  • کشمیریوں کے جذبہ حریت کوکمزور نہیں کرسکتا، میر واعظ فورم

    کشمیریوں کے جذبہ حریت کوکمزور نہیں کرسکتا ، میر واعظ فورم سرینگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم فورم نے طاقت اور تشدد کے بل پر کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو کمزور کرنے کے عمل کو استعماری حربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کی حساسیت اور […]

  • کشمیری نوجوان

    کشمیری نوجوان بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں

    کشمیری نوجوان بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں سرینگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ضلع اسلام آباد کے علاقے ہاکورہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کوزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان قوم کو بھارت کے […]

  • پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کوسپورٹ کریں گے، گورنرسندھ

    پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کوسپورٹ کریں گے، گورنرسندھ کراچی:(ملت آن لائن) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کوسپورٹ کریں گے، قیام امن سے کراچی میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہوئیں ہیں اور ویسٹ اینڈیزکی ٹیم بھی پاکستان میں کھیلے […]

  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان جانے سے معذرت

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان جانے سے معذرت لاہور:(ملت آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی آخری چار ٹیموں میں جگہ بنانے والی ‘کوئٹہ گلیڈی ایٹرز’ کے اہم غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان جانے سے معذرت کرلی۔ پاکستان سپر لیگ کی سب سے سستی ٹیم ‘کوئٹہ گلیڈی ایٹرز’ جس […]

  • سیکیورٹی کے نام پر سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: چیف جسٹس

    سیکیورٹی کے نام پر سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے آبپارہ میں سڑک کی بندش کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آبپارہ میں سڑک کی بندش پر چیئرمین سی ڈی اے سے کل تک رپورٹ طلب کرلی ہے۔چیف جسٹس […]