خبرنامہ پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات

  • آرمی چیف جنرل

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات راولپنڈی:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات […]

  • پی آئی اے کو 8 سال میں 200 ارب سے زائد کا خسارہ: ہوا بازی ڈویژن

    پی آئی اے کو 8 سال میں 200 ارب سے زائد کا خسارہ: ہوا بازی ڈویژن اسلام آباد:(ملت آن لائن) ہوا بازی ڈویژن کے انچارج نے پاکستان ایئرلائن میں 8 سال کے دوران ہونے والے خسارے کی تفصیلات سے متعلق تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کرادیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت […]

  • نیول چیف کی

    نیول چیف کی کمانڈر رائل سعودی بارڈر گارڈ اور ایسٹرن فلیٹ کمانڈر سے ملاقاتیں

    نیول چیف کی کمانڈر رائل سعودی بارڈر گارڈ اور ایسٹرن فلیٹ کمانڈر سے ملاقاتیں ریاض:(ملت آن لائن) نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کمانڈر رائل سعودی بارڈر گارڈ اور ایسٹرن فلیٹ کمانڈر سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ […]

  • توہین عدالت کیس

    توہین عدالت کیس :نوازشریف،مریم نوازکو مہلت

    توہین عدالت کیس :نوازشریف،مریم نوازکو مہلت لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف،مریم نواز سمیت 16لیگی اراکین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر پیمراکی جانب سےجواب جمع نہ کرانے پراظہار برہمی کیا اور تمام اراکین کو آئندہ سماعت تک جواب جمع کرانے کی مہلت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم […]

  • رائیونڈ دھماکے

    رائیونڈ دھماکے کے سہولت کار سمیت 2 ملزمان گرفتار

    رائیونڈ دھماکے کے سہولت کار سمیت 2 ملزمان گرفتار لاہور:(ملت آن لائن) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے رائیونڈ دھماکے کے مبینہ سہولت کار کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا جن کا تعلق ٹی ٹی پی سے ہے۔ رائے ونڈ لاہور میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں ملوث افراد کی گرفتاری کے […]

  • ملک میں امن آگیا، ایک دو واقعات سے فرق نہیں پڑے گا: وفاقی وزیرداخلہ

    ملک میں امن آگیا، ایک دو واقعات سے فرق نہیں پڑے گا: وفاقی وزیرداخلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ ملک میں امن آگیا ہے البتہ اکادُکا واقعات سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان آج […]

  • ایون فیلڈ

    ایون فیلڈ ریفرنس میں پاناما جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء کا بیان ریکارڈ ہونا شروع

    ایون فیلڈ ریفرنس میں پاناما جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء کا بیان ریکارڈ ہونا شروع اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران پاناماجے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا بیان […]

  • مقبوضہ کشمیر میں شہادتوں

    مقبوضہ کشمیر میں شہادتوں کیخلاف تیسرے روز بھی ہڑتال

    مقبوضہ کشمیر میں شہادتوں کیخلاف تیسرے روز بھی ہڑتال سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں پیر کو ضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں عیسیٰ فاضلی سمیت 3 نوجوانوں کی شہادت پر سری نگر کے علاقے صورہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مسلسل تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی۔ مقبوضہ کشمیر […]